نجیب رزاق نے ایسے کرپشن کی جیسے وہ شہنشاہ ہوں، اٹارنی جنرل - World - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کے خلاف کیس حتمی مراحل میں داخل Read more:

سرکاری فنڈز میں فراڈ کے الزامات کا سامنا کرنے والے ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم نجیب رزاق کے ٹرائل کے دوران ملک کے اٹارنی جنرل کا کہنا تھا کہ نجیب رزاق نے ایسے کرپشن کی جیسے وہ شہنشاہ ہوں۔

2009 میں 'وَن ایم ڈی بی' کی بنیاد رکھنے والے نجیب رزاق پر ون ایم ڈی بی اور دیگر ریاستی ملکیت کو نقصان پہنچانے کے دیگر 35 الزامات بھی عائد ہیں۔کرپشن کیس: ملائیشیا کے سابق وزیراعظم کا صحت جرم سے انکار کوالا لمپور کی ہائی کورٹ میں انہوں نے کہا کہ 'وہ اجلاس کو ویٹو کرسکتے تھے، وہ تمام فیصلے کرتے تھے، وہ کمپنی کے شہنشاہ تھے'۔

وکیل دفاع کا کہنا تھا کہ 'نجیب رزاق کو رقم کے ان کے اکاؤنٹ میں منتقل ہونے کے حوالے سے کوئی اطلاع نہیں اور انہیں ملائیشیا کے فنانسر جھو لو سمیت ایس آر سی کے سابق چیف ایگزیکٹو نک فیصل عارف کامل نے گمراہ کیا اور دونوں فرار ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

zafar iqbal : ظفر اقبال:-سرخیاں‘ متن اور نجیبؔ احمد کا مجموعہ کلام ’’گریزاں‘‘''عوام کی قسمت کے فیصلے غیر منتخب لوگ کر رہے ہیں‘‘ اور یہ فیصلے غیر منتخب لوگوں سے ہی کروانا تھے‘ جو خاکسار کو بھی اس کا موقعہ دیا جاتا ‘کیونکہ اللہ کے فضل سے غیر منتخب ہوں اور پڑھیئےظفر اقبال کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

جاپان:شہنشاہ نوروہٹیو کی دوبارہ تاج پوشی باضابطہ طور پر کر دی گئیجاپان:شہنشاہ نوروہٹیو کی دوبارہ تاج پوشی باضابطہ طور پر کر دی گئی Read News PresOfPakistan ArifAlvi epwing_official japan JapanGov Dr_FirdousPTI MoIB_Official Japan Enthronement ceremony EmperorNaruhito
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران کا خدشہ ،مودی وہی کررہا ہےوزیر اعظم عمران کا خدشہ ،مودی وہی کررہا ہے وزیر اعظم عمران کے یہ الفاظ حرف بحرف سچ ثابت ہورہے ہیں۔ AsadullahGhalib PMImranKhan Modi Kashmir MoIB_Official Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکی قانون سازوں نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر پھر تشویش ظاہر کردی - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

جنوبی افریقہ نے اپنے ہی کرکٹر پر پابندی عائد کردیڈربن (ویب ڈیسک)جنوبی افریقا نے اپنے کرکٹر غلام بودی پر کرپشن میں ملوث ہونے پر 5سال کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حکومت پرامن مارچ کی یقین دہانی کرائے پھر مذاکرات ہوں گے، اپوزیشن - Pakistan - Dawn NewsThe Traitors of Pakistan & Kashmir will never succeed InshaAllah❗🇵🇰⚔⚖🇵🇰✌ ایتھے رکھ
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »