اپوزیشن کے اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کی تجویز زیر غور ہے، فضل الرحمٰن - Pakistan - Dawn News

22.10.2019

'ایک ہی میدان میں کارکنوں کو نہیں 'تھکائیں گے Read more:

غیر ملکی میڈیا اداروں کو بریفنگ دیتے ہوئے فضل الرحمٰن کا کہنا تھا کہ 'جمعیت علما اسلام موجودہ حکومتی جماعت کے 126 دن دھرنے کی پیروی نہیں کرے گی اور نہ ہی ایک میدان میں کارکنوں کو تھکائیں گے'۔

انہوں نے کہا کہ 'ہم اداروں سے جنگ کرنا نہیں چاہتے، اسی لئے کہہ رہے ہیں کہ ادارے اس تاثر کو ذائل کریں کہ حکومت کو ان کی پشت پناہی حاصل ہے اور ان سے جو غلطی ہوئی ہے اس کی تلافی کریں'۔

پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے خلاف مہم کے سلسلے میں 27 اکتوبر کو دارلحکومت اسلام آباد کی جانب مارچ کے بارے میں ان کا کہنا تھا کہ"آزادی مارچ نہ دھرنا ہے نہ لاک ڈاؤں بلکہ یہ تحریک ہے" جو کہ موجودہ حکومت کے خاتمے تک جاری رہے گی۔

واضح رہے کہ پاکستان پیپلز پاپرٹی اور پاکستان مسلم لیگ (ن) سمیت زیادہ تر اپوزیشن جماعتوں نے مولانا فضل الرحمٰن کے 31 اکتوبر کو حکومت کے خلاف مارچ میں ساتھ دینے کا اعلان کیا ہے۔

آج اسلام آباد میں مقامی رہنماؤں کی آل پارٹیز کانفرنس میں واضح کیا گیا کہ 27 اکتوبر کو کوئی دھرنا نہیں ہوگا۔

مزید پڑھ: DawnNews

عمران خان کو جانا ہو گا اور ادارے غیر جانبدار رہیں اور آپ جو مرضی کریں۔ واہ استاد واہ! Best idea

قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں ’’ڈیزل‘‘کے ذکر پر دلچسپ صورتحال،اپوزیشن کا واک آئوٹwww.24newshd.tv

لڑکی سے عشق اور ناجائز تعلقات کے شبہ پر نوجوان کی ماں سے زیادتیبہاولپور (ویب ڈیسک) پنجاب کے شہر بہاول پور کی تحصیل احمد پور شرقیہ میں ملزم نے اپنے

وزیراعظم کے استعفیٰ سے ملک کے سارے مسائل حل ہوسکتے ہیں،بلاول بھٹوزرداری - ایکسپریس اردوہم اس کٹھ پتلی حکومت کا مقابلہ کریں گے اور اسے گھر بھیجیں گے، چیرمین پی پی پی Ay vaikho latif_zahid 😂 Kyn apka dance ka karobar band hwa hwa hai? 😂😂😂😂 hahahahaha

فرعونوں کے زمانے کے 30 تابوتوں میں سے کیا نکلا؟مصر کے شہر الاقصر میں کھدائی کے دوران فرعونوں کے زمانے کے 30 تابوت دریافت ہوئے ہیں۔ ان تابوتوں میں موجود جن افراد کی باقیات ہیں ان کا تعلق کن خاندانوں سے تھا، جاننے کے لیے دیکھیے ہماری ڈیجیٹل ویڈیو۔ انڈین کنٹرول کشمیرکا رونارونے والے مظفرآباد میں لاٹھیاں برسا کر 2 ادمیوں کا قتل اور سیکڑوں زخمی کرواگے دونوں کشمیریوں کے قاتل ہیں 👍 بھٹو؟

دو سے زائد بچوں کے والدین پر سرکاری ملازمت کے دروازے بنددو سے زائد بچے والوں‌ پر سرکاری ملازمت کے دروازے بند مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu Lannat Noice

بھارت کے تجارتی بائیکاٹ کے باوجود ملائیشین وزیراعظم کشمیر کے بیان پر قائم - World - Dawn NewsSay Pakistanis Malaysia have paid their rights Man of words جو قاعد اصول پرست ہوں وہ سچی بات کرتے ہیں۰ اور بھارت کو ملیشیا کے پالم آئل کا متبادل زریعہ نہی ملے گا۰

تبصرہ لکھیں

Thank you for your comment.
Please try again later.

تازہ ترین خبریں

خبریں

23 اکتوبر 2019, بدھ خبریں

پچھلا خبر

نجیب رزاق نے ایسے کرپشن کی جیسے وہ شہنشاہ ہوں، اٹارنی جنرل - World - Dawn News

اگلا خبر

مقبوضہ کشمیر کی تشویشناک صورتحال، عارف علوی نے دنیا کے سامنے مسئلہ اٹھا دیا