امریکی قانون سازوں نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر پھر تشویش ظاہر کردی - World - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

امریکا نےبھارت پر زور دیا ہے کہ وہ انسانی حقوق کا احترام کرے اور انٹرنیٹ و موبائل فون سمیت تمام سروسز بحال کرے،ایلس ویلز Kashmir AliceWells US DawnNews

امریکی کانگریس کی خارجہ امور کی ذیلی کمیٹی کے بیشتر قانون سازوں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی اقدامات پر سوالات اٹھائے — فوٹو: اے ایف پی

جنوبی ایشیا کے لیے اسسٹنٹ سیکریٹری خارجہ ایلس ویلز نے کہا کہ بھارت کے وادی کشمیر میں اقدامات کے اثرات کے حوالے سے امریکا بدستور خدشات کا شکار ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت کی شمال مشرقی ریاست آسام میں حراستی کیمپس قائم کیے جانے کی بھی رپورٹس ہیں، آسام میں تقریباً 20 لاکھ افراد رجسٹریشن کے متنازع عمل میں اپنی بھارتی شہریت ثابت نہیں کر پائے ہیں جن سے متعلق مودی کی حکومت کہہ رہی ہے کہ 'غیر قانونی' مہاجر ملک میں نہیں رہ سکتے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کابینہ نے مفاد عامہ کے 8 قوانین کی منظوری دے دی، وزیر قانون - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

امریکی، برطانوی سکھ یاتری کرتارپور گردوارہ کی جلد تعمیر پر حیرانایک تاریخی واقعہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

دوران تربیت جنگی ٹینک کو حادثہ،3 امریکی فوجی ہلاک،3 زخمیدوران تربیت جنگی ٹینک کو حادثہ،3 امریکی فوجی ہلاک،3 زخمی Soldiers Killed Injured US Georgia TrainingAccident Tank
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شام: شہریوں کے امریکی فوج پر آلو برسانے کے مناظرشمال مشرقی شام کے علاقے القامشلی میں برہم شہریوں نے علاقے خالی کرتی ہوئی امریکی فوج پر آلو برسائے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ٹرمپ کا چند امریکی فوجی شام میں ہی رکھنے کا اعلانصدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ فوجیوں کی ایک کم تعداد تیل کے کنوؤں کی حفاظت کریں گی جبکہ دیگر اسرائیل اور اردن کے قریب ہی تعینات رہیں گے۔ مار کھانے کے لیئے... اپنے پالتو کرد باغیوں کے دفاع کے لیے ترک فوج اڑا دے انکو بھی
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

امریکی صدرکا چین کے ساتھ جزوی تجارتی معاہدہ آئندہ ماہ طے پاجانے کا عندیہامریکی صدرکا چین کے ساتھ جزوی تجارتی معاہدہ آئندہ ماہ طے پاجانے کا عندیہ USPresidentDonaldTrump ChinesePresidentXiJinping TradeDeal US China realDonaldTrump
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »