نام وَر ادیب، شاعر اور نقّاد پروفیسر شمیم حنفی انتقال کرگئے -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نام وَر ادیب، شاعر اور نقّاد پروفیسر شمیم حنفی انتقال کرگئے ARYNewsUrdu

بھارت اور پاکستان کے علاوہ بھی دنیا کے دیگر ممالک میں موجود اہلِ‌ قلم اور اردو کے متوالوں کی جانب سے شمیم حنفی کو زبان و ادب کے حوالے سے منعقدہ تقاریب میں مدعو کیا جاتا تھا۔ انھوں نے عالمی اردو کانفرنس کے علاوہ پاکستان میں منعقدہ متعدد ادبی تقاریب میں شرکت کرکے نہ صرف اردو زبان و ادب سے لگاؤ بلکہ دونوں ملکوں کے مابین فنون و ادب کو فروغ دینے اور اردو کی خدمت کرنے کے جذبے کا اظہار کیا۔

شمیم حنفی کی تصانیف اردو ادب کا بیش قیمت سرمایہ ہیں۔ ’’جدیدیت کی فلسفیانہ اساس‘‘، ’’غزل کا نیا منظر نامہ‘‘، ’’کہانی کے پانچ رنگ‘‘، ’’اردو کلچر اور تقسیم کی وراثت‘‘، ’’سرسید سے اکبر تک‘‘، ’’منٹو حقیقت سے افسانے تک‘‘، ’’اقبال کا حرفِ تمنا‘‘، اور خاکوں کی کتاب ’’ہم سفروں کے درمیان‘‘ ان کی چند نہایت اہم اور قابلِ ذکر کتب ہیں۔ شمیم حنفی نے تراجم کے علاوہ ڈرامے اور بچّوں کے لیے بھی کہانیاں تخلیق کیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اگرتم نے295C کےساتھ چھیڑ چھاڑکی توعمر لاء موجودہے Tehreek Labbaik Mission Echoes In Saudi Arabia MBS, Erdogan, Watch Video ReleaseSaadRizvi TLP_Lead_APC امت_مسلمہ_کی_شان_سعدرضوی PakistanRejects_EUResolution

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اردو کے معروف شاعر شمیم حنفی کورونا وائرس کے باعث نئی دہلی میں انتقال کرگئےاردو کے معروف ادیب و دانشور شمیم حنفی نئی دہلی میں انتقال کرگئے تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اردوکےمعروف نقاد، دانشورومفکر شمیم ​​حنفی انتقال کرگئےاردو کے معروف نقاد، دانشور، مفکر اور ڈراماٹسٹ شمیم حنفی دہلی میں انتقال کرگئے، ان کی عمر 82 سال تھی، مزید تفصیلات SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

شمیم حنفی بھی چلے گئے!دلی سے یہ انتہائی دردناک خبر ملی ہے کہ اردو کے ممتاز نقاد، شاعر‘ ڈرامہ نگار‘ مترجم اور جامعہ ملیہ اسلامیہ کے سابق وائس چانسلر شمیم حنفی بھی کورونا کا شکار ہو گئے۔ پڑھیئےمسعود اشعر کا کالم: DunyaUpdates DunyaColumns
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

والدین کو گھر سے نکالنے پر کتنی سزا اور جرمانہ ہوگا ؟ صدر نے آرڈیننس جاری کردیاآرڈیننس میں والدین کو گھر سے نکالنا قابل سزا جرم قرار دیا گیا ہے جبکہ ایک سال تک قید، جرمانہ یا دونوں سزائیں دی جا سکیں گی۔ والدین کی شکایت پر پولیس کو بغیر
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

نیسلے پاکستان نے پائیدارترقی اور مشترکہ اقدار کی تخلیق پررپورٹ شائع کردی - ایکسپریس اردونیسلے کا مقصد غذائیت سے بھرپور غذا کی فراہمی سے آج اور آنے والی نسلوں کے معیار زندگی کو بہتر بنانا ہے Pakistan is the best country for all multinational companies to invest in. best
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »