نیسلے پاکستان نے پائیدارترقی اور مشترکہ اقدار کی تخلیق پررپورٹ شائع کردی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں : (Sponsored)

نیسلے پاکستان نے حال ہی میں ’’نیسلے ان سوسائٹی: کریئٹنگ شیئرڈ ویلیو رپورٹ‘‘ شائع کی ہے۔

سامر شدید کے بقول، ’’ہماری کمپنی کی صحت اس معاشرے کی صحت اور استحکام سے وابستہ ہے جہاں ہم آپریٹ کرتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ ۔‘‘ غذائی کمی کے حوالے سے ملک کو درپیش چیلنجوں اور اچھی صحت اور فلاح بہود کے بارے میں یو این ایس ڈی جی 3 کے مطابق، صحت مند بچوں کےلیے نیسلے کے پروگرام کے ذریعے رواں سال 2 لاکھ 50 ہزار بچوں تک رسائی حاصل کی گئی جبکہ 310 اسکولوں میں 1300 سے زائد اساتذہ کو غذائیت کے حوالے سے تربیت بھی فراہم کی گئی۔

نیسلے کے ’’سی ایس وی‘‘فلسفے کے بارے میں اظہار خیال کرتے ہوئے ہیڈ آف کارپوریٹ افیئرز، نیسلے پاکستان، وقار احمد نے کہا ’’عالمی پائیدار ترقی کے حوالے سے ہمارا روڈ میپ چار مقاصد پر مشتمل ہے جن میں موسمیاتی تبدیلی، پائیدار پیکیجنگ، پانی کا تحفظ اور ذمہ دار سورسنگ پر توجہ مرکوز کرنا شامل ہیں۔‘‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

best

Pakistan is the best country for all multinational companies to invest in.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیسلے پاکستان نےCSV(کریئٹنگ شیئرڈ ویلیو) اور سسٹین ایبلیٹی رپورٹ شائع کردیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) نیسلے پاکستان نے حال ہی میں” نیسلے ان سوسائیٹی:کریئٹنگ شیئرڈ ویلیو (CSV)2020 رپورٹ“ شائع کی ہے۔ نیسلے پاکستان کی طرف
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

یواے ای نے پاکستا ن سمیت چار ممالک پر سفر ی پابندی لگا دیابو ظہبی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) متحدہ عرب امارات(یو اے ای) نے کورونا کے خطرات کے پیش نظر پاکستان سمیت چار ممالک سے آنے والی پروازوں پر پابندی لگادی۔ عرب sad news 😢😭😭😭😭😭😭
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بڑے عرب ملک میں عید کے اجتماعات پر پابندی عائد خلاف ورزی پر لاکھوں روپے جرمانے کا اعلاندبئی سٹی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) متحدہ عرب امارات نے عید الفطر پر  اجتماعات اور پارٹیز پر پابندی عائد کردی ہے اور اگر کسی نے خلاف ورزی کی تو  10
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نیسلے پاکستان نےCSV(کریئٹنگ شیئرڈ ویلیو) اور سسٹین ایبلیٹی رپورٹ شائع کردیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) نیسلے پاکستان نے حال ہی میں” نیسلے ان سوسائیٹی:کریئٹنگ شیئرڈ ویلیو (CSV)2020 رپورٹ“ شائع کی ہے۔ نیسلے پاکستان کی طرف
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »