یواے ای نے پاکستا ن سمیت چار ممالک پر سفر ی پابندی لگا دی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ابو ظہبی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) متحدہ عرب امارات(یو اے ای) نے کورونا کے خطرات کے پیش نظر پاکستان سمیت چار ممالک سے آنے والی پروازوں پر پابندی لگادی۔ عرب

ابو ظہبی متحدہ عرب امارات نے کورونا کے خطرات کے پیش نظر پاکستان سمیت چار ممالک سے آنے والی پروازوں پر پابندی لگادی۔

عرب میڈیا کے مطابق پاکستان ،بنگلہ دیش،سری لنکا اور نیپال سے یواے ای آنے والی تمام پروازوں پر پابندی ہوگی۔پابندی کا اطلاق بدھ 12 مئی سے ہوگا۔ اس سے قبل برطانیہ نے کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر پاکستان کو سفری پابندیوں کی ریڈ لسٹ میں شامل کیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

😢😭😭😭😭😭😭

sad news

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یواے ای اوربحرین نے ویکسین لگوانے والےمسافروں کے لیےمحفوظ سفری راستہ بنادیا۔یواے ای اوربحرین نے ویکسین لگوانے والےمسافروں کے لیےمحفوظ سفری راستہ بنادیا۔ UAE Bahrain QuarantineFreeTravel Coronavirus CoronaVaccination Approved mohapuae uaegov MOH_Bahrain moi_bahrain WHO
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب اور یو اے ای مدد نہ کرتے تو پاکستان دیوالیہ ہوجاتا، وزیراعظم - ایکسپریس اردواب تبدیلی کو کوئی نہیں روک سکتا، مشکل وقت سے نکل چکے آگے روشن مستقبل نظر آرہا ہے، جدہ میں اوورسیز پاکستانیوں سے خطاب چل جھوٹا 🥾🏏🖐️ یا اللہ خیر اب پتہ نہیں کیا کرنے جارہا یہ Chalo saudion ke minnat tarlay karna ka tujhe kuch faida tu hua
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا کی تیسری لہر: یو اے ای کی پاکستان سمیت 4 ممالک پر سفری پابندیاں عائد
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

یو اے ای کا بڑا فیصلہ: پاکستان سمیت کئی ممالک پر سفری پابندیاں عائدیو اے ای نے پاکستان سمیت کئی ممالک پر پابندی عائد کردی ARYNewsUrdu it is sensible otherwise it could be an unending fight against covid.strategy should be close the borders and kill the enemy while cutting its re enforcement. Karachi Baloch are expressing their deep concern over continuing eviction & demolition of Malir Baloch residents by Bahria town . Baloch urges Pakistan army to cease demolitions & evictions, in line with its obligations under international humanitarian and human rights law. اس میں انڈیا کیوں نہیں حیران کن ہے جہان لاکھوں افراد روزانہ کویڈ کا شکار ہو رہے ہیں اور پاکستان ہی ہمیشہ کیوں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

'شہبازشریف کا نام ای سی ایل میں ڈالا جائے'‘شہبازشریف کا نام ای سی ایل میں ڈالا جائے’ ARYNewsUrdu Ek choor ki itni baten kr q rhain hain uthae or jail me dale tamasha khtum kre بہت اچھے حکومت مجھے لندن بھیجنا چاہتی ہے کیونکہ حکومت میرے سے خوفزدہ ہے۔ مریم صفدر حکومت شہبازشریف کو لندن نہیں جانے دینا چاہتی کیونکہ حکومت شہباز شریف سے خوفزدہ ہے۔ مریم صفدر
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »