15جون کے بعد بورڈ امتحان ۔۔طلبا کیلئے بڑی خبر

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایک بیان میں شفقت محمودنے کہاکہ گذشتہ روز ہونے والی بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس میں فیصلہ کیا گیا کہ بورڈ کے امتحانات 15 جون کے بعد شروع ہوں گے۔

شفقت محمود نے کہا کہ 15 جون کے بعد 12 ویں اور 10ویں جماعت کے امتحانات ترجیحی بنیاد پر ہوں گے ،گیارہویں اورنویں جماعت کے امتحانات بعد میں شروع ہوں گے۔انہوں نے کہاکہ انٹرمیڈیٹ اور میٹرک کے امتحانات کو ترجیح دی جائےگی تاکہ جامعات میں داخلے سے قبل ہی ان کے نتائج آسکیں۔.

شفقت محمود نے کہا کہ 15 جون کے بعد 12 ویں اور 10ویں جماعت کے امتحانات ترجیحی بنیاد پر ہوں گے ،گیارہویں اورنویں جماعت کے امتحانات بعد میں شروع ہوں گے۔انہوں نے کہاکہ انٹرمیڈیٹ اور میٹرک کے امتحانات کو ترجیح دی جائےگی تاکہ جامعات میں داخلے سے قبل ہی ان کے نتائج آسکیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات 15جون کے بعد شروع ہوں گے:وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمودوفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ 15جون کے بعد میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات شروع کرنے کا اصولی فیصلہ کر لیا ہے ۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر Shafqat_Mahmood PTIofficial GovtofPakistan Need explanation!!!
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات 15جون کے بعد شروع ہوں گے۔شفقت محمودمیٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات 15جون کے بعد شروع ہوں گے۔شفقت محمود Shafqat_Mahmood GovtofPakistan MoIB_Official Matric Intermediate Exams OfficialNcoc
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بورڈ کے امتحانات پندرہ جون کے بعد ہوں گے، شفقت محمود | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

لاہور: ڈکیتی کے دوران 2 ڈولفن اہلکاروں کے زخمی ہونے کے واقعے کا مقدمہ درجلاہور : ویسٹ کینال میں ڈکیتی کے دوران 2 ڈولفن اہلکاروں کے زخمی ہونے کے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ، ڈولفن پولیس پر ملزمان نے فائرنگ کردی تھی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قوم دہشت گردی کے ناسور کے مکمل خاتمے کے لئے یکجان ہےعثمان بزدارلاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نےکوئٹہ اور تربت میں ایف سی اہلکاروں پردہشتگردوں کے بزدلانہ حملے کی مذمت کی ، شہید اہلکاروں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »