نالائق حکومت نے عوام سے جینے کا حق تک چھین لیا، مولابخش چانڈیو

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نالائق حکومت نے عوام سے جینے کا حق تک چھین لیا، مولابخش چانڈیو ويڈيو لنک: DailyJang

پیپلز پارٹی کے سیکریٹری اطلاعات سینیٹر مولابخش چانڈیو نے کہا ہے کہ ان کی جماعت ادویات کی قیمتوں میں ظالمانہ اضافہ مسترد کرتی ہے، نااہل اور نالائق حکومت نے عوام سے جینے کا حق تک چھین لیا ہے۔اینٹی بائیوٹکس، پیٹ درد، آنکھ، کان، دانت، منہ، جلد کے امراض، زچگی کے بعد استعمال ہونے والی ادویات سمیت مختلف دواؤں کی قیمتیں بڑھ جائیں گی۔

مولا بخش چانڈیو نے کہا کہ عمران خان اپنے مالی سہولت کاروں کی جیبیں بھرنے اور عوام کو لوٹنے کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ کیسی حکومت ہے جو آئے روز آٹے، چینی، گھی، دالیں یہاں تک کہ ادویات تک مہنگی کر رہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ووٹ کو عزت دو، آئین پاکستان کو عزت دو، پاکستان کی آواز بنو، اٹھو پاکستان بچاو۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایک مرتبہ پھر سے بجلی کتنی مہنگی ہونے کا امکان ہے , عوام کیلئے پریشان کن خبرلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستانی شہریوں کیلئے پریشان کن خبر ہے کیونکہ ایک مرتبہ پھر سے 98 پیسے فی یونٹ بجلی مہنگی کیے جانے کا امکان ہے ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عوام سلیکٹڈ وزیراعظم سے مایوس ہوچکے ہیں، شہباز شریف - Pakistan - Dawn NewsPlease, have some shame to compare the utilities with your corrupt practices' price. Nawaz sharif dur mai meray chwkidaron kai bank account main arbon rupay hotay thay, chor baisharam aadmi CMShehbaz Awam tau sab se hi mayoos hochukay hain bus Ghazwa e Hind ke intizar mein hain ke kisi bari jang me is qaum ko kuffar ke samne shaheed hone ka moqa milay warna yah ijtimai khudkushi ki taraf gamzan hojaigi
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

اعلیٰ تعلیم کو عوام کی دہلیز تک پہنچانے کے خواب کو پورا کریں گے عثمان بزدارلاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار  کا کہنا ہے کہ ہرضلع میں یونیورسٹی قائم کرنے کے ویژن کو عملی جامہ پہنائیں گے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

یہ وقت ہے کہ گلگت بلتستان کے عوام کے خوابوں کو تعبیر ملے، بلاول بھٹو زرداریپاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا گلگت بلتستان سے متعلق کہنا ہے کہ یہ وقت ہے کہ گلگت بلتستان کے عوام کے خوابوں کو تعبیر ملے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومت اور عوام کے درمیان فاصلے ختم ہوگئے ہیں، شبلی فراز | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

عوام کیلئے بری خبر،نیپرا کا بجلی ایک روپے 62 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنیکا فیصلہاسلام آباد: (دنیا نیوز) بجلی صارفین کی مشکلات میں مزید اضافہ، نیپرا نے بجلی ایک روپے باسٹھ پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دیدی، صارفین پر 165 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔ NEPRA AUR KITNA KHOON CHOOSAY GAA KARACHI WALOON KAA. اللّٰہ تعالٰی اس عوام دشمن حکومت کو برباد کرے جب سے یہ حکومت آئی ھے عوام کی زندگی عذاب بنا دی ھے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »