عوام کیلئے بری خبر،نیپرا کا بجلی ایک روپے 62 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنیکا فیصلہ

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: (دنیا نیوز) بجلی صارفین کی مشکلات میں مزید اضافہ، نیپرا نے بجلی ایک روپے باسٹھ پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دیدی، صارفین پر 165 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔

نیپرا نے اکتوبر 2019ء سے مارچ 2020ء تک کے دو سہ ماہی ایڈجسٹمنٹس کی مد میں بجلی مہنگی کرنے کا فیصلہ جاری کر دیا ہے۔ فیصلے کے مطابق بجلی ایک روپے باسٹھ پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دی گئی ہے۔

نیپرا نے مالی سال 2019-20ء کی دوسری سہ ماہی یعنی اکتوبر سے دسمبر کیلئے صارفین پر 73 ارب روپے اور تیسری سہ ماہی جنوری سے مارچ کی مد میں 91 ارب 80 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کی منظوری دی۔ نیپرا کی بجلی مہنگی کرنے کے فیصلے پر عملدرآمد حکومت کی جانب سے نوٹفیکیشن کے بعد ہوگا۔ فیصلے کا اطلاق کے الیکڑک صارفین پر نہیں ہوگا۔ یاد رہے کہ نیپرا نے اس حوالے سے سماعت کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اللّٰہ تعالٰی اس عوام دشمن حکومت کو برباد کرے جب سے یہ حکومت آئی ھے عوام کی زندگی عذاب بنا دی ھے

NEPRA AUR KITNA KHOON CHOOSAY GAA KARACHI WALOON KAA.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایک مرتبہ پھر سے بجلی کتنی مہنگی ہونے کا امکان ہے , عوام کیلئے پریشان کن خبرلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستانی شہریوں کیلئے پریشان کن خبر ہے کیونکہ ایک مرتبہ پھر سے 98 پیسے فی یونٹ بجلی مہنگی کیے جانے کا امکان ہے ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایک تولہ سونے کی قیمت میں 1500 روپے کمیسندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1500 روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونےکی قدر ایک لاکھ 12 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایک تولہ سونے کی قیمت میں 700 روپے کمیصرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 600 روپے کمی کے بعد 97 ہزار 735 روپے ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 14 گھنٹے تک پہنچ گیاکراچی میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 14 گھنٹے تک پہنچ گیا Karachi KElectric Loadshedding SindhGovt SindhCMHouse MuradAliShahPPP KElectricPk pid_gov Asad_Umar ImranIsmailPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

گیس سلنڈروں کی قیمتوں میں 150 سے 1000 روپے تک کا اضافہگیس سلنڈروں کی قیمتوں میں 150 سے 1000 روپے تک کا اضافہ Pakistan LPG LPGRates RatesHike LPGCylinder PTIGovernment pid_gov MoIB_Official OmarAyubKhan PTIofficial ImranKhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی: 2 کروڑ 38 لاکھ روپے ڈکیتی کا ملزم گرفتارپولیس کے مطابق ملزم فاروق اور اس کے 5 ساتھیوں نے 6 جولائی کو آر کے موٹرز سے 2 کروڑ 30 لاکھ روپے لوٹے تھے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »