ناقابل شکست مارشل آرٹسٹ خبیب کا ریٹائرمنٹ کا اعلان

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ناقابل شکست مارشل آرٹسٹ خبیب کا ریٹائرمنٹ کا اعلان

میڈیا رپورٹس کے مطابق بارہ سالہ کیرئیر میں خبیب نے29 مقابلوں میں میں حصہ لیا اور ہر لڑائی میں سرخرو رہے۔ خبیب نے کریئر کی آخری فائٹ میں امریکی ایم ایم اے فائٹر جسٹن کو شکست دی۔میچ کے بعد گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ ان کے والد ان کے کوچ تھے، والد کی وفات کے بعد وہ کسی اور کی کوچنگ میں کریئر کو آگے نہیں بڑھا سکتے۔انہوں نے یو ایف سی 254 نامی ٹورنامنٹ میں لائٹ ویٹ ٹائٹل جیت کر اپنا ناقابل تسخیر ہونے کا ریکارڈ برقرار رکھا۔ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے حبیب کا کہنا تھا کہ انھوں نے اس فتح کے ذریعے...

انھوں نے کہا کہ ‘یہ میری آخری لڑائی تھی۔ میں اپنے والد کے بغیر یہاں آنے کا سوچ بھی نہیں سکتا۔ ’یہ میرے والد کی وفات کے بعد پہلا موقع تھا کہ یو ایف سی نے مجھے کال کی اور جسٹن سے لڑائی کے بارے میں پوچھا‘۔خبیب نے بتایا کہ’ میری والدہ نہیں چاہتی تھیں کہ میں اپنے والد کے بغیر لڑوں لیکن میں نے ان سے وعدہ کیا کہ یہ میری آخری لڑائی ہو گی اور جب میں کسی کو زبان دے دوں تو میرا اس پر پورا اترنا لازم ہے‘۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ناقابلِ شکست فائٹر خبیب نورماگومیدوف کا ریٹائرمنٹ کا اعلانماسکو: مکسڈ مارشل آرٹس (یو ایف سی) میں ناقابل شکست رہنے والے مسلمان فائٹر خبیب نورماگومیدوف نے ایٹائرمنٹ کا اعلان کردیا، انہوں نے کبھی شکست نہ کھائی۔ Afsosnak Watch PDM Quetta JALSA Live - Maryam Nawaz - Nawaz Sharif - Bilawal Bhutto - Maulana Fazal ur Rehman Alhamdolillah 💔💔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اپوزیشن کی تحریک سے مارشل لا لگنے کا ۔۔مریم نوازشریف بول پڑیںلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کی تحریک سے ملک میں مارشل لا لگنے کا کوئی امکان نہیں ہے۔ Bro you can subscribe my channel if you have no issue boycottfrance سوال یہ ہےکہ پاک فوج 72 سال سےکشمیرکا راگ الاپ رہی ہے اوراب جب مودی کی حکومت وہاںکےمسلمانوں پر ظلم کےپہاڑ توڑ رہی ہے کیاوجہ ہےپاک فوج کشمیر کو آزاد کروانے کے بجائےپاکستان میں سیاست کھیل رہی ہے اور پلاٹ اورزمینوں پر قبضےکررہی؟ کیا پاک فوج کوانڈین آرمی سےڈر لگتا؟
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

الیکٹورل کالج کا اہم کردار، جو بائیڈن کو سخت مقابلے کا سامنا کرنا پڑسکتا ہےامریکا میں اگلے ماہ ہونے والے صدارتی انتخابات میں الیکٹورل کالج کے اہم کردارکی وجہ سےڈیموکریٹک امیداوارجو بائیڈن کوزبردست مقابلے کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایف اے ٹی ایف کا پاکستان کو فروری تک بدستور گرے لسٹ میں رکھنے کا فیصلہبھارت کی پاکستان کو فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (فیٹف) میں بلیک لسٹ کرنے کی سازش ناکام ہوگئی، پاکستان کو گرےلسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔فیٹف میں بھارت
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مسلح افواج کا اقوام متحدہ کے 75 ویں یوم تاسیس پر نیک خواہشات کا اظہارراولپنڈی: (دنیا نیوز) مسلح افواج کی جانب سے اقوام متحدہ کے 75 ویں یوم تاسیس پر نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لڑکی نے بوائے فرینڈ کا 5 لاکھ کا بل بنوادیاسوشل میڈیا پر ہونے والی دوستی پر لڑکے نے لڑکی سے ملنے کا اصرار کیا ، لڑکی مان گئی ،تو دونوں نے کسی ریسٹورنٹ میں ملنے کا ارادہ کیا ، مگر لڑکے کو اندازہ نہیں تھا کہ اس کی نئی دوست بہت ہی چالاک نکلے گی ۔ 🙄
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »