نااہلی ریفرنس : تحریک انصاف کے منحرف اراکین کی درخواستیں ناقابل سماعت قراردینے کی استدعا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نااہلی ریفرنس : تحریک انصاف کے منحرف اراکین کی درخواستیں ناقابل سماعت قراردینے کی استدعا arynewsurdu PakistanKiAwazARY

اسلام آباد : تحریک انصاف کے منحرف اراکان نے الیکشن کمیشن میں تحریری جوابات جمع کرادیے اور نااہلی کی درخواستیں ناقابل سماعت قراردینے کی استدعا کر دی۔

پی ٹی آئی کے وکیل فیصل چوہدری نے جواب الجواب دینے کا موقف اپناتے ہوئے مزید مواد مہیا کرنے کا کہا ، جس پرچیف الیکشن کمشنر نے سوال کیا کہ کیا ریفرنس کے ساتھ میٹیریل لگایا نہیں ہوا۔فیصل چوہدری کا کہنا تھا کہ عامر لیاقت کی جانب سے جواب جمع نہیں کرایاگیا، میں شواہد الیکشن کمیشن کے پاس رکھنا چاہتا ہوں ، اب کمیشن ٹریبونل ہے، اس میں شواہد کے بغیر کیسے چل سکتے ہیں۔

پی ٹی آئی وکیل نے مزید کہا کہ ایم این ایز کی ڈکلیریشن علیحدہ ہے، ایم این ایز نے دوسری جماعت میں شمولیت اختیار کی ، مجھے مواد پیش کرنے کا موقع دیں ، میں سب پبلک دستاویز پیش کر رہا ہوں، میٹریل میں اسدعمر ،شاہ محمود قریشی کی ہدایات میں شامل ہیں۔ ممبرسندھ کے استفسار پرپی ٹی آئی کے وکیل نے بتایاکہ منحرف ارکان نے دوسری جماعت میں شمولیت اختیار کی جس پرشوکازنوٹسزجاری کئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ab to asay lag rha ya pakistan nhe koi deera hy jahan jis ka dill kar rha wo wohi karta Uper sa hamare Army neutral Lanat tum logo per jo Army k nam per sirf budget khatay ✋🏿✋🏿

پی ٹی آئی وکلا سے درخواست ہے کے وہ تیاری کرکے عدالت آئیں سب سے پہلے پنجاب اسمبلی کے ممبران کے کیسزز پرتوجہ دیں جنھوں نے پارٹی لیڈر کے احکامات کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پارٹی پالیسی کے خلاف مخالف جماعت۔کوووٹ دے کر کامیاب کروایا MNAنے توووٹ کاسٹ نہی کیاوہ نااہل کیسے ہونگے

Bikhi huwi aadalatay khabi sacha fasila nahi kar sakti

مطلب لوٹا کریسی کو زندہ رکھنا آئین اور عدالت نے

مگر یہ نہیں ہوسکتا کیونکہ یہ ارکان ہی تو امریکن دلالی کا بایاں بازو ہے امپورٹڈ_سمجھ_تو_گئے_ہونگے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حمزہ شہباز کی حلف برداری کے خلاف تحریک انصاف کی اپیل، 5رکنی لارجر بنچ تشکیللاہور : چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز کی حلف برداری کیلئے کیخلاف اپیل پر سماعت کیلئے پانچ رکنی فل بنچ تشکیل دے دیا۔ Shehbaz k haq main adalat faisla karegi phr judge aa kar kahega k log adalat pe yaqqn nhi kar rahe hain aur PTI wale logon ko uksa rahe hain. Judge sahab koi to faisla aaen ko nazar m rakh k karen ta k log yaqeen karen aap per. Awaam ko phele se hi aap k faisle pata hain پواہنٹ بی نوٹ ۔حمزہ از آوٹ ۔سوفیصد خبر درست ہیں پطرس بخاری اپنی گھڑی مرمت کرانے بازار گئے۔ ایک دکان کے باہر گھڑیاں لٹکی دیکھیں اور آپنی گھڑی آگے بڑھاتے ہوئے اسے چیک کرنے کو کہا۔ جواب ملا:ہم گھڑیاں مرمت نیہں کرتے، پھرآپ کیا کرتے ہیں؟ ہم ختنےکرتے ہیں۔تو پھر گھڑیاں کیوں؟جواب-عدالتوں کے باہر لٹکائے گئے ترازو سے خیال آیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی، بڑا فیصلہ کرلیا گیاپارلیمانی پارٹی ذرائع کے مطابق عمران خان نے ممکنہ گرفتاری کے پیش نظر بھی حکمت عملی ترتیب دے دی۔ تفصیلات جانیے: imrankhanPTI DailyJang غدار_عمران_ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اراکین قومی اسمبلی استعفوں کی تصدیق کیلئے سپیکر کے سامنے پیش نہیں ہوں گے: تحریک انصاف10:39 AM, 10 May, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے مشاورت کے بعد پارٹی کے تمام رہنماؤں نے فیصلہ کیا ہے کہ I am sorry. I had to unfollow you for non professional headlines.
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

تحریک انصاف حکومت کا 10 ارب درخت لگانے کا منصوبہ: آئی ایم ایف کی تعریفعمران خان نے کہا کہ تحریک انصاف حکومت نے تاریخ میں پہلی بار جنگلات کی کٹائی کے رجحان کو تبدیل کیا، اور پہلی بار جنگلات کے رقبے میں اضافہ کیا۔ پورے پاکستان میں صرف ایک عمران خان ہی ایماندار لیڈر ہے۔ اور اس منصوبے پہ پی ڈی ایم کی تنقید سبحان اللہ امپورٹڈ__حکومت__نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان تحریک انصاف کا ملک گیر رکنیت سازی مہم کے آغاز کا فیصلہپاکستان تحریک انصاف کا ملک گیر رکنیت سازی مہم کے آغاز کا فیصلہ PTI ImranKhan AsadUmar PTIMembership Campaign PTIofficial Asad_Umar ImranKhanPTI MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

تحریک انصاف نے تاریخ میں پہلی بار جنگلات کٹائی کے رجحان کو تبدیل کیاعمران خانتحریک انصاف نے تاریخ میں پہلی بار جنگلات کٹائی کے رجحان کو تبدیل کیا،عمران خان ClimateChange ImranKhan Tweet PTI 10BillionTreeTsunami MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial ImranKhanPTI IMFNews
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »