سعودی عرب کا فضائی سفر مزید بہتر بنانے کے لیے بڑا قدم

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب کا فضائی سفر مزید بہتر بنانے کے لیے بڑا قدم arynewsurdu

ریاض: سعودی عرب نے فضائی سفر مزید بہتر بنانے کے لیے بڑا قدم اٹھاتے ہوئے نئی بین الاقوامی پالیسی کا اعلان کر دیا۔

سول ایوی ایشن کی جنرل اتھارٹی GACA کی تیار کردہ اس پالیسی کو عارضی طور پر اقوام متحدہ کی انٹرنیشنل سول ایوی ایشن آرگنائزیشن کے تعاون سے ہم آہنگی پیدا کرنے والی ‘ہارمونائزنگ ایئر ٹریول پالیسی’ کا نام دیا گیا ہے۔جنرل اتھارٹی برائے سول ایوی ایشن کے صدر عبدالعزیز بن عبداللہ الدوئیلج کا کہنا ہے کہ ہوائی سفر سے متعلق بنائی جانے والی نئی پالیسی سے آئندہ برسوں میں اس شعبے میں مزید ترقی ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اگر کپڑے اتارنے سے آٹا سستا ہوتا تو شاہد خاقان کے دور میں آٹا مفت ہوتا کیونکہ اس نے پوری پینٹ ہی اتار دی تھی۔ 😛😛

Bridge 🌉 banan lagy nay🤔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب: نمکین پانی کو قابل استعمال بنانے کا اہم منصوبہاس کا مقصد کھارے پانی کو استعمال کے قابل بنانے والی ٹیکنالوجی، اس سے تعلق رکھنے والے مسائل کے منفرد حل دینا ہے۔ G رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا: اے معاذ! میں تمہیں نصیحت کرتا ہوں کہ ہرنماز کے بعد یہ دعا پڑھنا کبھی نہ چھوڑنا: اللَّهُمَّ أَعِنِّي عَلَى ذِكْرِكَ وَشُكْرِكَ وَحُسْنِ عِبَادَتِكَ اے اللہ! اپنے ذکر، شکر اور اپنی بہترین عبادت کے سلسلہ میں میری مدد فرما۔ (ابوداؤد،۱۵۲۲)
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات کا انشورنس پروگرام کے تحت بیروزگاری الاؤنس دینے کا فیصلہ - ایکسپریس اردویہ الاؤنس نئی نوکری ملنے تک ملازمین کو مالی تحفظ فراہم کرے گا ہاہاہا ایسی صحافت کرنے والے کو کون سے 7 چینلز نے کہا ہو گا الٹا ایسے اینکرز اس چینلز کے لیے بدنامی کا باعث بنتے ہیں لگتا ہے اب ایکسپریس نیوز سے بھی غیر جانبداری کا لیبل اترنے والا ہے. IImranRiazKhan IImranRiazKhan MaryamNSharif betterpakistan ZeshanMalick
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز ہسپتال داخل - BBC News اردوسعودی عرب کے سرکاری میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے شاہ سلمان کو طبی معائنے کے لیے اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ الله دې نه ځني راباسي دا د امريکا چيچی الله ان کو ایسی بیماری میں مبتلا فرمائیں جیسے مشرف کو فرمایا ھے نا مرے اور نا ھی زندہ رھے۔ آمین اللّٰہ کریم خادم الحرمین الشریفین کو صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب: انڈوں کے بحران سے متعلق اہم خبرسعودی عرب: انڈوں کے بحران سے متعلق اہم خبر arynewsurdu ھمارے شھر عارفوالہ میں ARY صبح سے بند ھے mil rahay haien unday abhi subha lay ker aaya hoon :P
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب کی ایشیا اور یورپ کیلئے تیل کی قیمت میں نمایاں کمیجون میں ایشیا کے لئے عرب لائٹ کروڈ گریڈ کی قیمت 4.40 ڈالر، یورپ کیلئے قیمت 4.60 ڈالر فی بیرل مقرر کی گئی سعودی عرب نے ایشیا اور یورپ کے لئے تیل کی قیمت
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف کے دورہ سعودی عرب اور یواے ای کے نتائج آنا شروعوزیراعظم شہباز شریف کے دورہ سعودی عرب اور یواے ای کے نتائج آ نے شروع ہوگئے۔ DailyJang acha آٹھ ارب کہاں ہیں ۔ کے أتھے پیپر دے کے آۓ سن
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »