اراکین قومی اسمبلی استعفوں کی تصدیق کیلئے سپیکر کے سامنے پیش نہیں ہوں گے: تحریک انصاف

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خبر کی تفصیل پڑھیں

اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف سے مشاورت کے بعد پارٹی کے تمام رہنماؤں نے فیصلہ کیا ہے کہ اراکین قومی اسمبلی استعفوں کی تصدیق کیلئے سپیکر کے سامنے پیش نہیں ہوں گے ۔

گزشتہ روز سابق وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ استعفوں کی تصدیق کیلئے کوئی رکن قومی اسمبلی سپیکر کے سامنے پیش نہیں ہو گا ۔ اس حوالے سے پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان کو ڈر ہے کہ ایسا کرنے سے 2 درجن سے زائد اراکین قومی اسمبلی سپیکر کے سامنے تصدیق سے انکار کر سکتے ہیں ۔پی ٹی آئی کے اجلاس میں سابق وزیر اعظم کی ممکنہ گرفتاری کی صورت میں بھی حکمت عملی بنائی گئی ، حکمت عملی کے مطابق اگر عمران خان کو گرفتار کیا گیا تو ملک بھر میں احتجاج کئے جائیں گے ، اس کے علاوہ اہم شاہراؤں کو بھی بلاک کر دیا جائے گا ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

I am sorry. I had to unfollow you for non professional headlines.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حمزہ شہباز کی حلف برداری کے خلاف تحریک انصاف کی اپیل، 5رکنی لارجر بنچ تشکیللاہور : چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز کی حلف برداری کیلئے کیخلاف اپیل پر سماعت کیلئے پانچ رکنی فل بنچ تشکیل دے دیا۔ Shehbaz k haq main adalat faisla karegi phr judge aa kar kahega k log adalat pe yaqqn nhi kar rahe hain aur PTI wale logon ko uksa rahe hain. Judge sahab koi to faisla aaen ko nazar m rakh k karen ta k log yaqeen karen aap per. Awaam ko phele se hi aap k faisle pata hain پواہنٹ بی نوٹ ۔حمزہ از آوٹ ۔سوفیصد خبر درست ہیں پطرس بخاری اپنی گھڑی مرمت کرانے بازار گئے۔ ایک دکان کے باہر گھڑیاں لٹکی دیکھیں اور آپنی گھڑی آگے بڑھاتے ہوئے اسے چیک کرنے کو کہا۔ جواب ملا:ہم گھڑیاں مرمت نیہں کرتے، پھرآپ کیا کرتے ہیں؟ ہم ختنےکرتے ہیں۔تو پھر گھڑیاں کیوں؟جواب-عدالتوں کے باہر لٹکائے گئے ترازو سے خیال آیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی، بڑا فیصلہ کرلیا گیاپارلیمانی پارٹی ذرائع کے مطابق عمران خان نے ممکنہ گرفتاری کے پیش نظر بھی حکمت عملی ترتیب دے دی۔ تفصیلات جانیے: imrankhanPTI DailyJang غدار_عمران_ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شوہر کی ناراضگی کے بعد خاتون کے سسرال کے گھر کے باہر ڈیرے دھرنا دے دیانئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں شوہر کی ناراضگی کے بعد خاتون نے سسرالی گھر کے باہر ڈیرے ڈال لیے۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق ریاست اترپردیش کے شہر بریلی سے سوشل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کے منحرف ارکان کے خلاف ریفرنس سے غرض نہیں، آرٹیکل 63 کی تشریح آئندہ نسلوں کے لیے کرنی ہے: چیف جسٹس - BBC Urduسپریم کورٹ میں آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے لیے دائر صدارتی ریفرنس پر سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیے ہیں کہ ریفرنس پر فیصلہ کرنے میں تاخیر نہیں چاہتے۔ میں احسان صابر پاکستان کا شہری پاکستان کا مالک ہوں..! پاکستانی عدلیہ دنیا بھر میں کارکردگی کے لحاظ سے 120 واں نمبر پر ہے, میرا پاکستان کی عدلیہ پر کوئی اعتماد نہیں ہے..! Shame امپورٹڈ_حکومت_نامنظور How should we take this present delay. 130 vaan number aisey hi to nhi aata
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

تحریک انصاف حکومت کا 10 ارب درخت لگانے کا منصوبہ: آئی ایم ایف کی تعریفعمران خان نے کہا کہ تحریک انصاف حکومت نے تاریخ میں پہلی بار جنگلات کی کٹائی کے رجحان کو تبدیل کیا، اور پہلی بار جنگلات کے رقبے میں اضافہ کیا۔ پورے پاکستان میں صرف ایک عمران خان ہی ایماندار لیڈر ہے۔ اور اس منصوبے پہ پی ڈی ایم کی تنقید سبحان اللہ امپورٹڈ__حکومت__نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان تحریک انصاف کا ملک گیر رکنیت سازی مہم کے آغاز کا فیصلہپاکستان تحریک انصاف کا ملک گیر رکنیت سازی مہم کے آغاز کا فیصلہ PTI ImranKhan AsadUmar PTIMembership Campaign PTIofficial Asad_Umar ImranKhanPTI MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »