نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا بشکیک جانے کا فیصلہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اے آر وائی نیوز کے مطابق کرغزستان سے پاکستانیوں کے انخلا کے معاملے پر نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار متحرک ہوگئے۔

علاوہ ازیں پاکستانی طلبہ کو لے کر پہلی پرواز ساڑھے 10 بجے لاہور پہنچے گی جس میں 180 طالبہ موجود ہیں۔

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ کرغزستان میں غیرملکی طلبہ مخالف فسادات پر گہری تشویش ہے، زخمی پاکستانی طلبہ کو سفارتخانے کی جانب سے معاونت فراہم کی جائے۔وزیراعظم کا کہنا ہے کہ جو طلبہ پاکستان آنا چاہیں، حکومتی اہلکار سرکاری خرچ پر واپسی یقینی بنائیں، طلبہ اور والدین کے درمیان روابط کو برقرار رکھنے کے لیے سفارتخانہ معاونت کرے گا۔

واضح رہے کہ کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک کے مقامی اورغیرملکی طلبہ میں ہنگامہ آرائی ہوگئی ہے، پاکستانی طلبہ بھی زد میں آگئے مشتعل کرغز طلبہ نے پاکستانی طلبہ کے ہاسٹلز پر حملے کردیے، متعدد طلبہ کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ مشتعل کرغز طلبہ کی جانب سے پاکستانی نوجوانوں کے ہاسٹلز پر حملے کرکے توڑ پھوڑ کی گئی اور پاکستانی طالبات کو بھی ہراساں کیا جا رہا ہے جس پر پاکستانی طلبہ تشویش کا شکار ہوگئے ہیں۔جب بھارت میں آئی ٹی انقلاب آ سکتا ہے تو پاکستان میں کیوں نہیں؟ مریم نوازکرغزستان صورتحال: وزیراعظم کی امیر مقام کو بشکیک جانے کی ہدایت

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

او آئی سی اجلاس: پاکستان کی اسلامو فوبیا مہم کی مذمت، فلسطین کا مؤقف بھی بھرپور انداز میں پیش کیابھارتی رہنماؤں کے پاکستان مخالف بیانات سے علاقائی استحکام کو خطرہ ہے، پاکستان کو بیرونی اسپانسرڈ دہشت گردی کا سامنا ہے: نائب وزیراعظم اسحاق ڈار
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم شہباز شریف نے اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کردیاکابینہ ڈویژن نے اسحاق ڈار کی تقرری کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسحاق ڈار کے نائب وزیراعظم بننے پر تحریک انصاف کا ردعملمزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیر اعظم تقرری عدالت میں چیلنجکراچی: وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیر اعظم کی تقرری کا نوٹیفکیشن سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسحاق ڈار: شہباز شریف نے وزیر خارجہ کو نائب وزیرِ اعظم کا ’نمائشی عہدہ‘ کیوں دیا؟اگرچہ پاکستان کے آئین میں نائب وزیر اعظم کے عہدے کا ذکر نہیں ملتا تاہم پارلیمانی سیاست کے ماہرین کا کہنا ہے کہ اس کی ماضی میں بھی مثال موجود ہے۔ ادھر کچھ مبصرین کی رائے ہے کہ یہ فیصلہ وزیر اعظم شہباز شریف کا نہیں بلکہ مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کا...
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا خدشہفلسطینوں پر ظلم کے پہاڑ ڈھانے اور غزہ کو ملبے کا ڈھیر بنانے والی غاصب صہیونی ریاست اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جانے ہونے کا خدشہ ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »