افغانستان کے صوبہ غور میں شدید بارش اور سیلاب سے 50 افراد جاں بحق

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے، درجنوں افراد لاپتا ہیں جبکہ صوبے کا زمینی رابطہ منقطع ہو گیا ہے، افغان حکام

افغانستان کے صوبہ غور میں شدید بارش اور سیلاب سے 50 افراد جاں بحقدنیا کی بلند ترین برفانی چوٹی پر پاک بھارت ریسلرز کا ٹکراؤ ہوگاوزیراعظم کی اسحاق ڈار اور امیر مقام کو بشکیک جانے کی ہدایتکراچی میں پارہ 40 ڈگری سے تجاوز کرگیا’ ہاسٹل میں محصور ہیں، دوبارہ حملے کی اطلاعات ہیں ‘ بشکیک سے پاکستانی طلبا کے پیغاماتکراچی : گرمی کی شدید لہرکا خطرہ، اسپتالوں میں ہیٹ اسٹروک وارڈز قائمنواز شریف کو ن لیگ کی صدارت سے الگ کرکے ظلم کیا گیا، شہباز شریفافغانستان کے صوبہ غور میں شدید بارش اور سیلاب سے 50 افراد جاں...

ترجمان کے مطابق جاں بحق افراد کی تعداد میں مزید اضافہ ہوسکتا ہے جبکہ سیلاب میں بہہ کر متعدد افراد لاپتا اور ہزاروں مویشی بھی ہلاک ہوئے ہیں۔ محکمہ اطلاعات کے مطابق صوبائی دارالحکومت فیروز کوہ میں بارشوں اور سیلاب کی وجہ سے دو ہزار گھر مکمل طور پر تباہ ہوگئے ہیں جبکہ چار ہزار کو جزوی نقصان پہنچا ہے اور دو ہزار دکانیں زیرآب آگئی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغانستان میں شدیدبارش، سیلاب سے 50 افراد جاں بحقافغان وزارت داخلہ کے ترجمان نے بتایا کہ طوفانی بارش سے 100 سے زائد شہری زخمی ہوئے اور مزید طوفانی بارش کی پیش گوئی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

افغانستان میں شدید سیلاب سے 300 افراد ہلاک اور ہزاروں بے گھر ہوگئےافغانستان میں شدید سیلاب سے سینکڑوں افراد ہلاک اورہزاروں بے گھر ہوگئے، اس تباہی کے بعد ہزاروں افراد کو انسانی امداد کی ضرورت ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان میں شدید بارشوں اور سیلاب سے اموات کی تعداد 300 ہوگئیکابل(ڈیلی پاکستان آن لائن)افغانستان میں شدید بارشوں اور سیلاب سے شمالی صوبے بغلان میں اموات کی تعداد 300 ہوگئی۔اقوام متحدہ کے مطابق بارشوں اور سیلاب سے افغانستان کے شمالی علاقوں میں1 ہزار سے زائد مکانات تباہ ہوئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق شمالی صوبہ بغلان میں 300 سے زائد افراد جاں بحق اور سیکڑوں لاپتہ ہیں۔ متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

گوادر: حجام کی دکان میں کام کرنیوالے 7 افراد کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیاجاں بحق اور زخمی افراد سربندر میں حجام کی دکان میں کام کرتے تھے، تعلق پنجاب کے ضلع خانیوال سے بتایا گیا ہے: پولیس
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب کے بیشتر علاقوں میں بارش کا الرٹ جاریجازان، الباحہ، عسیر کے علاقے درمیانی سے شدید بارش اور جازان، مدینہ، حائل اور القصیم کے علاقے ہلکی سے درمیانے درجے کی بارش سے متاثر رہیں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آزادکشمیر: مہنگی بجلی کیخلاف احتجاج، تصادم میں متعدد مظاہرین اور پولیس اہلکار زخمیمیرپور میں مظاہرین کی فائرنگ سے اے ایس آئی جاں بحق اور 3 اہلکار زخمی ہوگئے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »