نئے بلدیاتی نظام کے بعد سندھ میں کسی تقسیم کی ضرورت نہیں ہوگی: وزیر اعظم

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کری : ARYNewsUrdu ImranKhanPrimeMinister

کراچی: وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ نئے بلدیاتی نظام کے بعد سندھ میں کسی تقسیم کی ضرورت نہیں ہوگی.وفد میں ایم کیو ایم، جی ڈی اے اور پاکستان تحریک انصاف کے اراکین شامل تھے.

ملاقات میں سندھ کی مجموعی و سیاسی صورت حال، سندھ میں وفاقی حکومت کی جانب سے جاری مختلف ترقیاتی منصوبوں اور اتحادی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا.ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کے نئے بلدیاتی نظام کے بعد سندھ میں مزید صوبوں کی ضرورت نہیں رہے گا. اس اجلاس میں فردوس شمیم نقوی، خرم شیر زمان، حلیم عادل شیخ، فیصل واوڈا، اشرف قریشی، ارباب غلام رحیم، نند کمار، نصرت سحر عباسی، صدرالدین شاہ راشدی اور دیگر شریک ہوئے.قبل ازیں وزیر اعظم ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچے، اس موقع پر وزیر اعظم سے ایکسپو 2020 تھیم کمیٹی کے اراکین کی ملاقات ہوئی.

وزیر اعظم کا اس ملاقات میں کہنا تھا کہ قدرت نے پاکستان کو بے شمار نعمتوں اور صلاحیتیوں سے نوازا ہے، البتہ پاکستان میں سیاحت سے متعلق بین الاقوامی سطح پر آگاہی کا فقدان ہے.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’مودی اور ان کے ایک نئے انڈیا کے تصور کی فتح ہے‘’مودی نے دھواں دھار قوم پرست تقاریر، ڈھکے چھپے الفاظ میں مذہبی تفرقات کے پیغامات اور عوامی بہبود کے پروگراموں کے نہ ختم ہونے والے پرچار سے خوب فائدہ اٹھایا۔‘ ModiChai Kamal dikhaye. موقع تمہیں بھی بہت ملا ، فرانسیسی طیاره کیس یا اسکینڈل تم نے اس سے کچھ فائدہ نہیں اٹھایا اب افسوس کرنے سے کیا فائدہ
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

عیدی کیلئے نئے کرنسی نوٹ کیسے حاصل کریں؟عیدی کیلئے نئے کرنسی نوٹ کیسے حاصل کریں؟ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بلاول بھٹونے صلح کرلی جس پر لاہور والے جلتے ہیں،شیخ رشیدلاہور:وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹوزرداری نے مجھ سے صلح کرلی جس پرلاہور والے جلتے ہیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے ایک مرتبہ پھر اپوزیشن جماعتوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ مہنگائی کے ذمہ دار 40سال کے ڈکیٹ ہیں،یا 9ماہ کے حکمران ؟، […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

چاند کے اصل مقام کے تعین کے لیے بہت پاپڑ بیلنے کی ضرورت نہیں ، فواد چوہدریاسلام آباد : وزیرسائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے مولانا منیب الرحمان اور شہاب الدین پوپلزئی تشریف لائیں اورخود دیکھیں چاند کیسے گردش کرتا ہے او کنجر فواد چوہدری بیغرت کتے لگتا ھے تیرے گلے میں پٹہ ڈالنا پڑے گا شالا_بزدلاں_نیند_نہ_آوے ellahi_ARY اوو جا کنجر تو ہون دعوت دے گا ۔۔اؤ خود ویکھ لے گے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چاند دیکھنے کا مسئلہ؛ فواد چوہدری کی مفتی منیب اور شہباب الدین پوپلزئی کو دعوت - ایکسپریس اردوچاند دیکھنے کا مسئلہ؛ فواد چوہدری کی مفتی منیب اور شہباب الدین پوپلزئی کو دعوت
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لکھنؤ کے بھکاریوں کے مسیحا کے لیے ’ناممکن کچھ بھی نہیں‘انڈیا کی 22 ریاستوں میں بھیک مانگنا جرم ہے، لیکن پھر بھی سڑکوں، ریلوے سٹیشنوں اور عبادت گاہوں کے باہر ایسے افراد کی کوئی کمی نہیں۔ bhook pyaas pait khali ya bhara hua wo alag baat jis mulk k hukmaraan khushi khushi bheek maangay or fakhar karay tau waha ye batay fuzool hain or jis mulk k wazir ghreebo ki zakat tak khaa jatay ho us mulk k ghareeb bheek mangay tau koi buri bat nahi Don't think that I have come to bring a peace but with a sword and will separate or divided you. Methiew chapter 10:34-35 etc. Curse on Jesus Christ. Yassuh Messiah par 'LANAT' ho.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

خیبر پختونخوا حکومت سے مذاکرات کامیاب، ڈاکٹروں کا ہڑتال ختم کرنے کا اعلان - ایکسپریس اردوڈاکٹروں کے مطالبات کے حل کے لیے مشترکہ طور پر تین کمیٹیاں تشکیل دے دی گئیں Good
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

تھریسامے اور کنزرویٹو پارٹی کے سینئر ارکان پارلیمنٹ کے درمیان ملاقاتبرطانوی وزیراعظم تھریسامے نے آئندہ ماہ کے پہلے ہفتے میں یورپی یونین سے برطانیہ کی علیحدگی پر ووٹنگ کے بعد نئے وزیراعظم کے انتخاب کے لئے نظام الاوقات مقرر کرنے کا وعدہ کیا ہے۔تھریسامے نے کہا کہ اپنے بریگزٹ منصوبے پر ووٹ حاصل کرنے میں ناکام رہنے کی صورت میں وہ مستعفی ہو جائیں گی۔یہ اتفاق رائے وزیراعظم تھریسامے اور کنزرویٹو پارٹی کے سینئر ارکان پارلیمنٹ کے درمیان ملاقات میں ہواجو ان کی اقتدار سے علیحدگی کی تاریخ کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
ذریعہ: PTVNewsOfficial - 🏆 16. / 51 مزید پڑھ »

اسٹاک ایکس چینج میں تیزی کا رجحان ،کےایس ای100انڈیکس میں 800پوائنٹس کا اضافہ - Newsone Urduکراچی : اسٹاک ایکس چینج میں کاروبار کےدوران تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا جس کے باعث کےایس ای100انڈیکس 800پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ34ہزار200پوائنٹس کی سطح پرپہنچ گیا۔ کاروباری ہفتہ کے تیسرے روز اسٹاک مارکیٹ کے ابتدائی دو گھنٹے کے دوران کاروبار میں شدید تیزی ریکارڈ کی گئی۔ مارکیٹ کے ابتدائی گھنٹوں میں کے ایس …
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

جاپانی وزیراعظم کی شمالی کوریائی رہنما سے ملاقات کی خواہشجاپانی وزیراعظم کی شمالی کوریائی رہنما سے ملاقات کی خواہش Japanese PrimeMinister NorthKorea KimJongun Meeting
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے قریب گہرے سمندر میں تیل و گیس کے ذخائر نہیں مل سکےگہرے سمندرکیکڑا ون میں ڈرلنگ کے بعد ٹیسٹنگ کے ابتدائی نتائج کے مطابق منصوبہ ناکام ہو گیا۔ زرائع کے مطابق کیکڑا ون میں ابتدائی نتائج کے مطابق تیل و گیس کے ذخائر نہ مل سکے۔ کیکڑا ون کی 5ہزار 470 میٹر گہرائی تک ڈرلنگ کی گئی تھی۔ کیکڑا ون کے بارے میں مکمل رپورٹ ایک […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »