نئی کابینہ کی تشکیل کے معاملے پر اختلافات، نامزد وزیراعظم سعد الحریری مستعفی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بیروت: (ویب ڈیسک) نئی کابینہ کی تشکیل کے معاملے پر صدر میشیل عون سے بنیادی اختلافات کے بعد لبنان کے نامزد وزیراعظم سعد الحریری نے دستبردار ہونے کا اعلان کردیا ہے۔

کے مطابق سعد الحریری نے گزشتہ روز صدر میشیل عون کیساتھ ملاقات میں انھیں چوبیس وزرا پر مشتمل اپنی کابینہ کی فہرست پیش کی تھی۔

انہوں نے صدر کیساتھ ملاقات میں کہا تھا کہ وہ ان کی کابینہ کی تشکیل پر ان رائے چاہتے ہیں۔ خیال رہے کہ سعد الحریری گزشتہ سال اکتوبر میں لبنان کے وزیراعظم نامزد ہوئے تھے لیکن اس عرصہ میں کابینہ کی تشکیل نہیں کر سکے تھے۔ سعد الحریری نے نئی کابینہ کو فرانسیسی اقدام کے مطابق تجویز کرتے ہوئے چوبیس وزرا کیلئے ماہرین کو نامزد کیا تھا۔

صدر میشیل عون کیساتھ اس اہم ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں سعد الحریری نے کہا تھا کہ میں سمجھتا ہوں کہ یہ ملک کو بچانے کا آغاز حکومت کر سکتی ہے۔ خیال رہے کہ سعد الحریری نے دو سال قنل اکتوبر 2019ء میں ملک گیر احتجاج کے بعد وزارت عظمیٰ سے استعفیٰ دیدیا تھا، تاہم اکتوبر 2020ء میں لبنانی صدر نے انھیں دوبارہ وزیراعظم نامزد کرکے نئی حکومت بنانے کی دعوت دی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاقی کابینہ کی افواج پاکستان کے لئے 15 فیصد خصوصی الاؤنس کی منظوریاسلام آباد: وفاقی کابینہ نے افواج پاکستان کے لئے 15 فیصد اسپیشل الاؤنس کی منظوری دے دی۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں 22
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عید کی چھٹیوں کے حوالے سے وزارت داخلہ نے نئی سمری تیار کرلیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزارت داخلہ نے عید کے موقع پر تین کی بجائے پانچ چھٹیوں کی نئی سمری تیار کرلی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزارت داخلہ نے عید کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

افغان طالبان کی قیدیوں کی رہائی کے بدلے جنگ بندی کی پیشکش - ایکسپریس اردوطالبان کا افغان حکومت سے اہم رہنماؤں کے نام اقوام متحدہ کی بلیک لسٹ سے بھی نکلوانے کا مطالبہ، خبر رساں ادارہ Kameenay log
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

5 جولائی کو منسوخ ہونے والے میٹرک کے پرچے کی نئی تاریخ کا اعلان کردیا گیاناظم امتحانات نے کہا کہ 5 جولائی کو میٹرک جنرل گروپ ریگولر اور پرائیویٹ کا پرچہ منسوخ کیا گیا تھا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

قیدیوں کی رہائی کے بدلے افغان طالبان کی 3 ماہ کی جنگ بندی کی پیشکش
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا کی وجہ سے نئی نسل کی تباہی کا خطرہ ہے ۔۔اقوام متحدہ نے خبردار کردیااسکول بند کرنے سے ہمارا مستقبل متاثر ہو سکتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم اسکولوں کو محفوظ طریقے سے کھول سکتے ہیں اور ہمیں یہ کام لازمی کرنا بھی چاہئے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »