وفاقی کابینہ کی افواج پاکستان کے لئے 15 فیصد خصوصی الاؤنس کی منظوری

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وفاقی کابینہ کی افواج پاکستان کے لئے 15 فیصد خصوصی الاؤنس کی منظوری GovtofPakistan PakArmy

نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا۔ جائزہ کمیٹی کی ٹی ایل پی کو کالعدم قرار دینے سے متعلق رپورٹ کابینہ میں پیش کی گئی ۔ وفاقی کابینہ نے تحریک لبیک پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا۔اجلاس میں مسلح افواج کے اہلکاروں کے لیے خصوصی الاؤنس2021 کی منظوری پر بھی غور کیا گیا۔ کابینہ نے جائزہ لینے کے بعد افواج پاکستان کے لئے 15 فیصد اسپیشل الاؤنس کی منظوری دے دی۔کابینہ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم

عادل شیخ کی درخواست پر سندھ حکومت کی جانب سے ان پر بنائے گئے کیسز کی تحقیقات کے لئے جے آئی ٹی تشکیل دینے کی منظوری بھی دی۔وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کابینہ اجلاس کے فیصلوں پر بریفنگ میں بتایا کہ سول ملازمین کو الاؤنس ملے، لیکن گزشتہ 2 سال سے فوج کی تنخواہ میں اضافہ نہیں ہوا ، اس لیے فوج کو 15 فیصد اسپیشل الاؤنس دیا جارہا ہے۔ رینجرز اور ایف سی ملازمین کو بھی وزیراعظم کے حکم پر الاؤنس دیا جائیگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاقی وزرا چوہدری فواد حسین حماد اظہر اور مشیر داخلہ شہزاد اکبر کی نیوز کانفرنس کی ۔وفاقی وزرا چوہدری فواد حسین ، حماد اظہر اور مشیر داخلہ شہزاد اکبر کی نیوز کانفرنس کی ۔ Read News Islamabad MoIB_Official ShazadAkbar Hammad_Azhar fawadchaudhry Official_PetDiv WaqtUpdates
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

تحریک لبیک کیلئے نئی پریشانی سمری وفاقی کابینہ کو ارسال کردی گئیاسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی حکومت نے چاروں صوبائی حکومتوں سے مشاورت کے بعد تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) پر پابندی عائد کرنے کے لیے سمری وفاقی کابینہ کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

تحریک لبیک پر پابندی کے لیے سمری وفاقی کابینہ کو ارسال - ایکسپریس اردوچاروں صوبائی حکومتوں نے بھی تحریک لبیک پاکستان پر پابند عائد کرنے کے لیے رضامندی ظاہری کردی Then wait and watch سچ بہت کڑوا ہوتا سہنا تھوڑا مشکل ہوتا ھے..
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کو طلب، عیدالاضحی پر چھٹیوں کا تعین ایجنڈے میں شاملاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی کابینہ 22 نکاتی ایجنڈے پر غور کرے گی۔ ٹی ایل پی کو کالعدم قرار دینے سے متعلق جائزہ کمیٹی کی رپورٹ کابینہ میں پیش کی جائے گی جبکہ عیدالاضحی پر کتنی چھٹیاں ہوں گی کابینہ اس کا بھی تعین کرے گی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اتحادیوں کیلئے بڑی خبر وزیراعظم کا وفاقی کابینہ میں مزید وزرا کو شامل کرنے پر غوراتحادیوں کیلئے بڑی خبر، وزیراعظم کا وفاقی کابینہ میں مزید وزرا کو شامل کرنے پر غور جب تک میٹنگ حال میں کرسی رکھنے کی جگہ ہے نئے وزیر کابینہ میں شامل ہوتے رہیں گے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

افغانستان: اتحادی افواج کا انخلا، بے یقینی کی فضا اور خدشات - Urdu Blogs-ARY Newsمسلح خواتین نے پیغام دیا کہ افغانستان کی مبینہ کرپٹ حکومت کو تو برداشت کرسکتے ہیں لیکن طالبان کو حکومت پر قابض ہونے نہیں دیں گے Don't mess the colours of peaceful picture of Afghanistan....... Say sth about prevailed corruption n missing persons in Pakistan...
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »