نئی بین الاقوامی فلمیں بغیر کسی سنسرشپ کے ریلیز کی جائیں گیمتحدہ عرب امارات

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نئی بین الاقوامی فلمیں بغیر کسی سنسرشپ کے ریلیز کی جائیں گی،متحدہ عرب امارات UAE Censorship Cinemas Movies

ریگولیٹری آفس نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بین الاقوامی فلموں میں کہانی کے کچھ حصے سنسر شپ کی نذر ہو جاتے تھے لیکن اب ایسا نہیں ہو گا۔انہوں نے بتایا کہ قبل ازیں 18 سال سے کم عمر افراد کے لیے جو فلمیں نہیں تھیں اب اس میں عمر کی حد کا اضافہ کر کے

نئی حد بندی21 سال یا اس سے زائد کر دی گئی ہے۔انہوں نے بتایا کہ یہ درجہ بندی ملک میں فلموں کے مواد میں اس کے معیار کی بنیاد پر کی گئی ہے،اسی نئی درجہ بندی کے مطابق اب انٹرنیشنل فلموں کو ان کے بین الاقوامی ورژن کے مطابق سینما گھروں میں دکھایا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

O kanjaro !

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا:متحدہ عرب امارات میں 4 ممالک کے شہریوں کا داخلہ بندمتحدہ عرب امارات نے کرونا ویرئینٹ اومی کرون پھیلنے کے خدشے کے پیش نظر 4 ممالک کے شہریوں کے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کردی SamaaTV نائن الیون کو امریکا آجتک بھولا نہیں ہے..
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ایکسپائر اقامے کے ساتھ سعودی عرب آنا ممکن ہے؟ایکسپائر اقامے کے ساتھ سعودی عرب آنا ممکن ہے؟ ARYNewsUrdu ARYNEWSOFFICIAL Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب کے بازاروں میں بھی کرسمس پر سجاوٹ کی اشیا فروخت کیلئے پیشغیرملکی سیاحوں اورتارکین وطن کی بڑھتی ہوئی تعداد کے باعث سعودی عرب میں مختلف تہواروں پر رواداری کا رجحان بڑھنے لگا۔کرسمس کے موقع پر سعودی عرب کے بازاروں میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کے پی کے بلدیاتی انتخاباتصوبہ پختونخوا میں منعقد ہونے والے حالیہ بلدیاتی انتخابات کا حال دیکھ کر سمجھ آ گئی ہے کہ سیاسی خصوصاً برسر اقتدار جماعتیں بلدیاتی انتخابات سے کیوں بھاگتی ہیں؟ پڑھیئے ڈاکٹر رشید احمد خان کا مکمل کالم: RoznamaDunya DunyaColumns
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

چکوال کے سرکاری اسکولوں میں لڑکے لڑکیوں کے ساتھ پڑھنے پر پابندی عائدڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسر چکوال نے چھٹی سے آٹھویں جماعت تک ’’کو ایجوکیشن‘‘ اسکولوں میں زیرِ تعلیم طالبات کے نام خارج کرنے کا مراسلہ جاری کر دیا۔ Good That's nice that's the real basic F Good
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی کے شہریوں کے لئے اچھی خبر گرین لائن بس سروس کا آغاز ہفتہ کوہوگاکراچی کے شہریوں کے لئے اچھی خبر ،گرین لائن بس سروس کا آغاز ہفتہ کوہوگا Karachi GreenLineForKarachi GreenLineBus BusService Start Saturday December25 25thDecember Asad_Umar PTI_KHI SindhCMHouse MuradAliShahPPP ImranIsmailPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »