کے پی کے بلدیاتی انتخابات

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

صوبہ پختونخوا میں منعقد ہونے والے حالیہ بلدیاتی انتخابات کا حال دیکھ کر سمجھ آ گئی ہے کہ سیاسی خصوصاً برسر اقتدار جماعتیں بلدیاتی انتخابات سے کیوں بھاگتی ہیں؟ پڑھیئے ڈاکٹر رشید احمد خان کا مکمل کالم: RoznamaDunya DunyaColumns

صوبہ پختونخوا میں منعقد ہونے والے حالیہ بلدیاتی انتخابات کا حال دیکھ کر سمجھ آ گئی ہے کہ سیاسی خصوصاً برسر اقتدار جماعتیں بلدیاتی انتخابات سے کیوں بھاگتی ہیں؟ اپنی پارٹی کی شکست پر تبصرہ کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے ایک سینئر لیڈر‘ وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز نے کہا ہے کہ ان انتخابات میں پی ٹی آئی کو پی ٹی آئی نے ہرایا ہے کیونکہ جب ایک حلقے میں ایک ہی پارٹی کے چار پانچ امیدوار آپس میں مقابلہ کر رہے ہوں تو نتیجہ یہی برآمد ہوتا ہے۔ خود وزیر اعظم نے اعتراف کیا کہ ٹکٹوں کی تقسیم...

ایک اور قابل ذکر بات یہ ہے کہ یہ انتخابات پارٹی بنیادوں پر منعقد ہوئے ہیں۔ انگریزوں نے ان انتخابات کو غیر سیاسی یعنی نان پارٹی بنیادوں پر منعقد کیا تھا۔ قیام پاکستان کے بعد بھی سیاسی اور مارشل لا حکومتوں نے یہ روایت قائم رکھی؛ تاہم کچھ عرصہ سے اس روایت کو نوآبادیاتی دور کی میراث سمجھ کر ترک کرنے اور بلدیاتی انتخابات کو سیاسی یعنی پارٹی بنیادوں پر منعقد کرنے پر زور دیا جا رہا تھا۔ خیبر پختونخوا کی حکومت اس سے متفق نہیں تھی اور اسے بجا طور پر خدشتہ تھا کہ لوکل گورنمنٹ اداروں کے انتخابات‘ جن کا...

پختونخوا کے ان بلدیاتی انتخابات کی ایک اور نمایاں خصوصیت یہ ہے کہ شہری علاقوں میں پی ٹی آئی کو شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے مثلاً پارٹی انتخابات کے اس پہلے مرحلے میں میئرشپ کی ایک سیٹ بھی نہیں جیت سکی۔ اسی طرح تحصیل چیئرمین شپ کی بھی زیادہ نشستیں جمعیت علمائے اسلام کے پاس ہیں اور پی ٹی آئی دوسرے نمبر پر آئی ہے۔ اس کی ایک وجہ یہ بھی ہو سکتی ہے کہ مہنگائی خصوصاً پٹرول اور بجلی کی قیمتوں میں اضافے سے شہری لوگ زیادہ متاثر ہوئے ہیں۔ چونکہ یہ انتخابات سیاسی بنیادوں پر منعقد ہوئے ہیں اس لئے مقامی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کے پی کے بلدیاتی انتخابات وہ حلقہ جہاں دوبارہ گنتی کے بعد پی ٹی آئی کو زور دار جھٹکا لگ گیالکی مروت(ڈیلی پاکستان آن لائن) تحصیل سب ڈویژن بیٹنی میں دوبارہ گنتی کے بعد الیکشن کا نتیجہ تبدیل ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق تحصیل سب ڈویژن بیٹنی میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں بلدیاتی حلقہ بندیوں کے نئے شیڈول کا نوٹیفکیشن جاریوفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن نے بلدیاتی حلقہ بندیوں کے نئے شیڈول کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔الیکشن کمیشن کے مطابق حلقہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بلدیاتی انتخابات میں شکست پر وزیراعظم نے کے پی کے وزیراعلیٰ کو طلببلدیاتی انتخابات میں شکست پر وزیراعظم نے کے پی کے وزیراعلیٰ کو طلب CMKPK PMImranKhan KPKElectionResults KpkLocalBodiesElection PTIGovernment ImranKhanPTI PTIKPOfficial IMMahmoodKhan cmkpkmehmoodkha MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بلدیاتی انتخابات میں پی ٹی آئی کی شکست کی وجوہات سامنے آ گئیںخیبر پختون خوا کے بلدیاتی انتخابات میں حکمراں جماعت پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی شکست کی وجوہات سامنے آ گئیں۔ DailyJang پیرنی کے مؤکل تعطیل پر تھے؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بلدیاتی انتخابات، پی ٹی آئی کا زوال نہ مولانا کا عروج، حسن نثارکے پی کے میں پی ٹی آئی کی شکست پر حسن نثار نے کہا کہ کے پی بلدیاتی انتخابات سرحدی جھڑپیں تھیں، بلدیاتی انتخابات کی قومی سطح کے انتخابات سے نیچر مختلف ہوتی ہے، کے پی کے بلدیاتی انتخابات میں پی ٹی آئی کو شکست نہیں سیٹ بیک ہوا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang بلکہ نیازی اور گماشتوں کا خروج ye to bewaqoof he حسن نثار صاحب آپ بھی جھوٹ بولنےبکی لاین پر آگیے آپ کو یہ آے دن کی مہنگای روپے کا منہ کالا ھوتےبھوے تیل گھی کیطقیمت نواز دور کے مقابلہ پر دوگنی سے زیادہ نظر نئے نہیی آرھی ھے تو بقیہ بلدیہ کے دوسرے حصہ میی نظر آیگی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بلدیاتی انتخابات میں شکست، وزیراعظم نے وزیراعلیٰ کے پی کو طلب کرلیا - ایکسپریس اردووزیراعظم اگلے مرحلے کی حکمت عملی کے لیے گائیڈ لائنز دیں گے، ذرائع اگر وزیراعلی کسی اچھی نسل سے ہوا تو ضرور جواب میں کہے گا کہ نیازی صاحب آپکی غلاظت کی وجہ سے Good Khan shb ImranKhanPTI
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »