کرونا:متحدہ عرب امارات میں 4 ممالک کے شہریوں کا داخلہ بند

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

متحدہ عرب امارات نے کرونا ویرئینٹ اومی کرون پھیلنے کے خدشے کے پیش نظر 4 ممالک کے شہریوں کے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کردی SamaaTV

کے مطابق متحدہ عرب امارات کے نیشنل ایمرجنسی کرائسز اینڈ ڈیزاسٹرز ایمرجنسی مینجمنٹ اتھارٹی نے کینیا، تنزانیہ، ایتھوپیا اور نائیجیریا سے آنے والے مسافروں کے داخلے پر پابندی لگائی ہے۔

حکام کے مطابق متحدہ عرب امارات میں ان مسافروں کا داخلہ بھی منع ہے جنہوں نے 14 دن پہلے تک ان 4 ممالک میں قیام کیا ہو۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

نائن الیون کو امریکا آجتک بھولا نہیں ہے..

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برطانیہ میں پہلی بار 24گھنٹوں کے دوران کرونا کے ایک لاکھ سے زائد کیسز رپورٹبرطانیہ میں پہلی بار 24گھنٹوں کے دوران کرونا کے ایک لاکھ سے زائد کیسز رپورٹ UK CoronavirusUK COVID19 OmicronVirus OmicronUK CoronaPatients Infected Record 10DowningStreet GOVUK BorisJohnson WHO
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امریکا میں کرونا کے علاج کے لیے ایک اور ٹیبلٹ منظورامریکا میں کرونا کے علاج کے لیے ایک اور ٹیبلٹ منظور مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu Joshanda try keren! سب پہلے سے تہہ شدہ ہے ان کا یقننا بل گیٹس میڈیسن کنمپنی نے تیار کی ھو گی کیونکہ پولیو کی طرح کرونا بھی بل گیٹس کیلئے منافع بخش کاروبار ثابت ھوا یااللہ امت مسلمہ کو امریکہ سے نجات دے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں فائزر کی کرونا دوا کے استعمال کی منظوری دے دی گئیامریکا میں فائزر کی کرونا دوا کے استعمال کی منظوری دے دی گئی ARYNewsUrdu ImranKhanPTI Dear PM, Please take notice of Governor KPK Mr. Shah Farman. The expenditures of Governor House is not according to the نظام مدینہ. This is one of the factor of loosing election in KPK. Looks like is not . نیا پاکستان 🇵🇰
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایکسپائر اقامے کے ساتھ سعودی عرب آنا ممکن ہے؟ایکسپائر اقامے کے ساتھ سعودی عرب آنا ممکن ہے؟ ARYNewsUrdu ARYNEWSOFFICIAL Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عرب اتحاد کے حوثی ٹھکانوں پر 37 حملے 280 دہشت گرد ہلاکعرب اتحاد کے حوثی ٹھکانوں پر 37 حملے، 280 دہشت گرد ہلاک Yemen Houthis Airstrike ArabCoalition Marib KingSalman KSAmofaEN saudiarabia yemen_mofa OIC_OCI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امریکہ میں کورونا وائرس کے علاج کے لیے گولی استعمال کرنے کی منظوریامریکہ میں کورونا وائرس کے علاج کے لیے گولی استعمال کرنے کی منظوری Pfizer Paxlovid CoronaMedicine Approved COVID19USA Coronavirus Vaccine pfizer WHO JoeBiden
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »