میں اور حارث رؤف ان فٹ نہیں ہوئے نظر لگی ہے: شاہین آفریدی

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

میں اور حارث رؤف ان فٹ نہیں ہوئے نظر لگی ہے: شاہین آفریدی تفصیل:iShaheenAfridi HarisRauf14

تین ہفتوں میں پھر سے گراؤنڈ میں ہوں گے۔شاہین آفریدی نے کہا کہ پی سی بی کا میڈیکل بورڈ ان کے ساتھ کام کر رہا ہے ۔خیال رہے کہ شاہین آفریدی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے فائنل میں انجری کا شکار ہوئے تھے جبکہ حارث رؤف پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ کے دوران انجرڈ ہوئے تھے۔.

تین ہفتوں میں پھر سے گراؤنڈ میں ہوں گے۔شاہین آفریدی نے کہا کہ پی سی بی کا میڈیکل بورڈ ان کے ساتھ کام کر رہا ہے ۔خیال رہے کہ شاہین آفریدی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے فائنل میں انجری کا شکار ہوئے تھے جبکہ حارث رؤف پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ کے دوران انجرڈ ہوئے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میں اور حارث رؤف ان فٹ نہیں ہوئے، نظر لگی ہے، شاہین شاہ آفریدیشاہین آفریدی نے کہا کہ ہم دو تین ہفتوں میں پھر سے گراؤنڈ میں ہوں گے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang ShaheenShahAfridi harisrauf کل کو شاہین آفریدی کہے گا کہ کیا کروں نسیب میں نہیں تھا، پرچی پر آتے کیوں ہوں جب کھیلا نہیں جاتا تو M
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پنڈی پِچ کی تیاری میں رائے شامل تھی لیکن جیسی وکٹ چاہتے تھے نہیں مل پائی: بابرشاہین کی کمی محسوس ہوئی، حارث کی انجری سنجیدہ نوعیت کی ہے، معلوم وہ ملتان ٹیسٹ میں دستیاب ہوں گے یا نہیں: قومی کپتان ڈرپوک ہو کر کھیلو گے تو یہی حال ہوگا جاٶ یار سفارشی اعظم ۔ ۔ سرفراز محمد عباس اور عابد علی کو کیوں نہیں کھلایا ۔ کیوں آخر کیوں ۔ جواب دیں وکٹ کو چھوڑ کرکٹ پر توجہ دو ۔اس طرح کی وکٹ کا مطلب یہی تھا ک پاکستان ٹیم صرف میچ بچانے کے چکر میں تھی۔ اگلوں نے کرکٹ کھیل کر وکٹ کو شکست دی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کلب فٹ: ’خواب دیکھتی تھی کہ اپنے دونوں پیروں پر کھڑی ہوں اور بھاگ رہی ہوں‘ - BBC News اردو’لوگوں کو محلات کے خواب آتے ہوں گے۔ مجھے خواب آتے تھے کہ ایک دن میں اپنے دونوں پیروں پر ٹھیک سے کھڑی ہوں اور بھاگ رہی ہوں۔‘ انسانی کوشش کو موقع درکار ہوتا ہے جسے اللہ تعالٰی عین وقت پر کسی کے سامنے لاتا ہے اور اسے اس کی طرف متوجہ بھی کرتا ہے Amen amen
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

حارث رؤف انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے باہرحارث رؤف کو ٹانگ کی دائیں جانب دباؤ محسوس ہورہا ہے، راولپنڈی ٹیسٹ کے پہلے روز حارث رؤف کی ایم آر آئی اسکین کیے گئے تھے: پی سی بی just have khalis panjabi or sindhi, phir matches jito get.... atchi bat hai....
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حارث رؤف کی جگہ محمد عباس کی ٹیم میں شمولیت کا امکانلاہور: (دنیا نیوز) پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز میں قومی سکواڈ کے فاسٹ باؤلر حارث رؤف کی انجری کے باعث محمد عباس کو ٹیسٹ سکواڈ میں شامل کیے جانے کا امکان ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ملتان ٹیسٹ، انگلینڈ کیخلاف میچ کیلئےحارث رؤف کے متبادل کھلاڑی کا فیصلہ نہ ہوسکاانگلینڈ کے خلاف ملتان ٹیسٹ کے لیے فاسٹ بولر حارث رؤف کے متبادل کھلاڑی کا فیصلہ اب تک نہیں ہوسکا۔ اگر متبادل کھلاڑی بھاہر سے لینا ھو تو 16 کھلاڑی کیوں چننتے ھیں۔۔۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »