کلب فٹ: ’خواب دیکھتی تھی کہ اپنے دونوں پیروں پر کھڑی ہوں اور بھاگ رہی ہوں‘ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’لوگوں کو محلات کے خواب آتے ہوں گے۔ مجھے خواب آتے تھے کہ ایک دن میں اپنے دونوں پیروں پر ٹھیک سے کھڑی ہوں اور بھاگ رہی ہوں۔‘

ڈاکٹرز کے مطابق بروقت سرجری سے علاج کی صورت میں پاؤں ٹھیک ہو سکتا ہے تاہم اگر بروقت علاج نہ ہو، تو چلنے میں دشواری کے ساتھ ساتھ دونوں پاؤں میں فرق آ جاتا ہے یعنی متاثرہ پاؤں میں پہنا جانے والا جوتا نارمل پاؤں کے مقابلے میں چھوٹا ہو گا۔

’سرجری کے بعد میرے پاؤں پر پلستر کر دیا گیا جو ہر چھ ماہ بعد تبدیل ہوتا تھا۔ دوسرا پاؤں تو معمول کے مطابق بڑھ رہا تھا، مگر جس پاؤں پر پلستر تھا، اُس کے بڑھنے کی رفتار رک گئی۔‘ ’میں سوچتی تھی کہ مجھے اللہ نے جیسے پیدا کیا ہے، میں ویسی ہی قبر میں جاؤں گی، مجھے کھبی محسوس نہیں ہوا کہ مجھے اب اس عمر میں اس ٹانگ کو ٹھیک کروانے کی ضرورت ہے۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

she is Beautiful prayers for her dreams

جو چیز پاس نہ ہو قدر اسی کی ہوتی ہے۔

Amen amen

انسانی کوشش کو موقع درکار ہوتا ہے جسے اللہ تعالٰی عین وقت پر کسی کے سامنے لاتا ہے اور اسے اس کی طرف متوجہ بھی کرتا ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گولڈ میڈلسٹ اولمپیئن ارشد ندیم کی کہنی کی سرجری ہوگئیدو جگہ پر سرجری کرنا پڑی ہے لیکن میں مکمل طور پر مطمئن ہوں، ارشد وارئیر ایتھلیٹ ہیں، جلد مکمل فٹ ہوں گے: ڈاکٹر علی شیر باجوہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ارتھ: ’ناجائز‘ محبت پر بنائی گئی فلم جس میں حقیقت بھی شامل تھی - BBC News اردومہیش بھٹ کی اس فلم کو ہندی سنیما کی ایک تاریخی فلم سمجھا جاتا ہے، خاص طور پر ایسی صنعت میں جہاں زیادہ تر کہانیاں مردانہ نقطہ نظر سے لکھی گئی تھیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سابق برطانوی رکن پارلیمنٹ عمران احمد خان کی جنسی زیادتی پر سزا کیخلاف اپیل مستردکوئی شک نہیں کہ ٹرائل منصفانہ تھا اور سزا ٹھیک تھی: جج مائیکل سونی کے ریمارکس
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ہمیں مشکل فیصلے کرنے ہوں گے، شاہد خاقان عباسیاسلام آباد: مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ حکومت نے پاکستان کو ڈیفالٹ ہونےسے بچایا ہے ، ہمیں مشکل فیصلے کرنے ہوں گے۔ Ab tk konsa faisla tha, jo assaan tha shuru se he muskil faisly kr rhy hn ap lekin awam k lye,ap k lye nhi سب سے مشکل فیصلہ ان کیلیے الیکشن کروانا ہے، وہ یہ کر نہیں پا رہے اور یہ کیا کریں گیں۔ پہلے کون سا اسان فیصلے کئے؟؟؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اتنی آسانی سے پولیس کے ہاتھ آنے والا نہیں: فضل الہٰیپی ٹی آئی کے رکنِ خیبر پختون خوا اسمبلی فضل الہٰی نے کہا ہے کہ پولیس کی کوشش کو سراہتا ہوں لیکن اتنی آسانی سے ان کے ہاتھ آنے والا نہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ بڑی اسکرین پر برازیل کا میچ دیکھنے لیاری پہنچ گئےوزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ لیاری میں مولوی عثمان پارک پہنچ گئے جہاں اسکرین پر برازیل اور کوریا کے درمیان فٹ بال میچ دکھایا جارہا ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »