میں شادی کرنے کیلئے بےتاب ہوں، سوناکشی سنہا

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہماری سیریز ریلیز ہوکر کامیاب بھی ہوگئی لیکن میری ابھی تک شادی نہیں ہوئی؛ سوناکشی سنہا

گندم اسکینڈل؛ وزیراعظم کا ایم ڈی اور جی ایم پاسکو کی معطلی کا حکمزہریلے کیمیکل کا استعمال، بھارتی غذائی اشیاء پرعالمی پابندیاں عائداستحکام کیلئے خودانحصاری کی طرف بڑھنا ہوگا!پکتیکا پر مبینہ حملہ، افغان طالبان نے پاکستانی وفد کا دورہ منسوخ کردیافلمساز سنجے لیلا بھنسالی کی ویب سیریز ‘ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار’ میں فریدن کا کردار ادا کرنے والی معروف اداکارہ سوناکشی سنہا نے کہا ہے کہ وہ شادی کرنے کے لیے انتظار نہیں...

اسی گفتگو کے دوران، شو کے میزبان کپل شرما نے سوناکشی سنہا سے کہا کہ آپ کے ساتھ کی اداکارائیں جیسے عالیہ بھٹ اور کیارا اڈوانی شادی شدہ ہیں، تو آپ اس پر کیا کہنا چاہیں گی؟ سوناکشی نے کہا کہ ہیرامنڈی کی شوٹنگ ختم ہوگئی، ہماری سیریز ریلیز ہوکر کامیاب بھی ہوگئی لیکن میری ابھی تک شادی نہیں ہوئی۔اُنہوں نے اپنی ساتھی اداکارہ کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ دیکھیں شرمین سیگل کی بھی شادی ہوگئی، سوناکشی سنہا کی بات کاٹتے ہوئے منیشا کوئرالہ نے کہا کہ ریچا چڈھا کی بھی شادی ہوگئی ہے اور وہ حاملہ بھی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’وہ جانتا ہے مجھے شادی کرنی ہے‘ سوناکشی نے اپنی بے قراری ظاہر کردی!بالی وڈ اداکارہ سوناکشی سنہا شادی کے لیے اپنی بے قراری کو چھپا نہ سکیں اور سب کے سامنے اپنے دل کی بات لب پر لے آئیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کیا سوناکشی سنہا سیاست میں دلچسپی رکھتی ہیں؟نیٹ فلکس پر ریلیز ہونے والی نئی ویب سیریز ہیرامنڈی کی ’فریداں‘ سوناکشی سنہا نے سیاست میں قدم رکھنے کے بارے میں بتادیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سوناکشی سنہا نے سلمان خان کو ’لاپرواہ ‘ قرار دے دیااداکارہ سوناکشی سنہا نے کہا کہ سلمان کے مزاح میں بھرپور تضاد ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ جہاں وہ لاپرواہ ہیں۔۔۔۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایکشن اور ڈرامے سے بھرپور نیٹ فلکس ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ ریلیز کردی گئیویب سیریز کی میگا کاسٹ میں سوناکشی سنہا، منیشا کوئرالہ، ادیتیہ راؤ حیدری، رچا چڈا اور سنجیدا شیخ شامل ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سیریز’ہیرامنڈی‘ میں سوناکشی سنہا کے بے باک سین کی عکسبندی کے دوران ایک اور ...ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی فلم ساز سنجے لیلا بھنسالی کی نیٹ فلکس سیریز ’ہیرامنڈی‘ کے اداکار اندریش ملک نے ساتھی اداکارہ سوناکشی سنہا کے ساتھ فلمائے گئے ایک بے باک سین کے بارے میں دلچسپ انکشاف کیا ہے کہ اس سین کی عکسبندی کے دوران اداکارہ کی والدہ بھی سیٹ پر موجود تھیں۔ بھارتی نیوز ویب سائٹ ’نیوز 18‘ کے مطابق ایک انٹرویو میں اندریش ملک نے کہا ہے کہ...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سلمان کی بہن سے لالچ میں شادی کا الزام: آیوش شرما نے خاموشی توڑ دیآیوش پر تنقید کرنے والوں کا ماننا ہے کہ انہوں نے سلمان خان کی بہن ارپیتا سے شادی مالی فائدے اور بالی وڈ میں قدم جمانے کیلئے کی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »