’وہ جانتا ہے مجھے شادی کرنی ہے‘ سوناکشی نے اپنی بے قراری ظاہر کردی!

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بالی وڈ اداکارہ سوناکشی سنہا شادی کے لیے اپنی بے قراری کو چھپا نہ سکیں اور سب کے سامنے اپنے دل کی بات لب پر لے آئیں۔

دی گریٹ انڈین کپل شو کے آنے والے قسط میں ہیرامندی کی اداکارائیں سوناکشی سنہا، منیشا کوئرالا، ریچا چڈھا، ادیتی راؤ حیدری، شرمین سیگل، اور سنجیدہ شیخ نظر آئیں گی۔ میزبان نے ان سے شو کے دوران مختلف سوالات کیے جبکہ سوناکشی سے جلد شادی کے حوالے سے بھی پوچھا۔

شو کے میزبان کپل شرما نے سوناکشی سے کہا کہ اب تو عالیہ بھٹ اور کیارا ایڈوانی بھی شادی شدہ ہیں۔ جس پر سوناکشی کا کہنا تھا کہ جلے پہ نمک چھڑک رہے ہو، وہ جنتا ہی مجھے کتنے زور سے شادی کرنی ہے۔ تاہم ’وہ‘ کون ہے اداکارہ نے واضح نہیں کیا۔ٹیزر میں ہیرامنڈی کی کاسٹ کے لیے ایک اسٹال پر کپل شرما پانی پوری بیچتے بھی نظر آئے، سوناکشی ان سے پوچھتی ہیں، بھیا، سب کے لیے پانی پوری بنا دیں۔

اس پر کپل برجستہ کہتے ہیں کہ ان میں سے کسی کو بھی پانی پوری پیش نہیں کیا جائے گا کیونکہ یہ ان لوگوں کے لیے نہیں ہے جو انھیں ’بھیا‘ کہہ کر مخاطب کریں گے۔ واضح رہے کہ ہیرامنڈی کو سنجے لیلا بھنسالی نے ڈائریکٹ کیا ہے جبکہ فلم یکم مئی کو نیٹ فلکس پر ریلیز کی گئی ہے۔ یہ سیریز پارٹیشن سے قبل 1940 کی دہائی کی جدوجہد آزادی کے پس منظر میں بنائی گئی ہے۔ماہرہ خان نے رفع میں ننھے مظلوم فلسطینی بچے کی ویڈیو شیئر کردی’کم ہوتے ہیں ایسے لوگ جو آنکھوں کے تکتے ہی دل میں اُتر جائیں‘سلطان احمد سنجر: اسلامی دنیا کے ایک بلند رتبہ حکم راں کا تذکرہ

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سوناکشی سنہا نے سلمان خان کو ’لاپرواہ ‘ قرار دے دیااداکارہ سوناکشی سنہا نے کہا کہ سلمان کے مزاح میں بھرپور تضاد ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ جہاں وہ لاپرواہ ہیں۔۔۔۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ماہرہ خان کا ارجیت سنگھ کی معافی پر ردعمل سامنے آگیااچھا فنکار یہ جانتا ہے کہ وہ آج جس مقام پر ہے اُس میں اُس کا اپنا کوئی کمال نہیں بلکہ اللہ نے اُسے اس صلاحیت سے نوازا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کیا جویریہ عباسی نے منگنی کرلی؟ ویڈیو وائرلجویریہ عباسی کی پہلی شادی سال 1997 میں اداکار شمعون عباسی سے ہوئی تھی، ان کی ایک بیٹی انزلہ عباسی ہے جس کی شادی انہوں نے گزشتہ برس کی ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سنسر بورڈ کا چیئرمین بن گیا تو میں سارے ڈرامے بند کرا دوں گا: نعمان اعجازذراموں میں رشتوں کی اتنی تذلیل ہو رہی ہے، مجھے دکھ ہوتا ہے اپنی عوام پر کہ ان کو اٹھا کر پتھر کیوں نہیں مارتی: سینئر اداکار
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مجھے ہلکا نہ لیں، حکومت کو اندازہ نہیں کہ اس نے کس سے پنگا لیا ہے، علی امین گنڈاپورپشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے وفاقی حکومت کو پیغام دیا ہے کہ مجھے ہلکا نہ لیں کیونکہ آپ کو اندازہ نہیں ہے کہ آپ نے کس سے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سی وی وہ پیش کرے جسے گورنر بننا ہو مجھے ضرورت نہیں، کامران ٹیسوریگورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ سی وی وہ پیش کریں جسے گورنر بننا ہو مجھے سی وی پیش کرنے کی ضرورت نہیں ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »