سلمان کی بہن سے لالچ میں شادی کا الزام: آیوش شرما نے خاموشی توڑ دی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 1 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

Bollywood خبریں

Salman Khan

آیوش پر تنقید کرنے والوں کا ماننا ہے کہ انہوں نے سلمان خان کی بہن ارپیتا سے شادی مالی فائدے اور بالی وڈ میں قدم جمانے کیلئے کی

/ فائل فوٹو

/ فائل فوٹو

بالی وڈ اداکار آیوش شرما سلمان خان کی بہن ارپیتا سے شادی کے بعد سے تنقید کی زد میں رہتے ہیں لیکن اب حال ہی میں دیے گئے انٹرویو میں آیوش نے خود پر کی جانے والی تنقید پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

۔

اب بھارتی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں آیوش شرما نے اپنی شادی پر ملنے والے تحائف سے متعلق افواہوں اور ارپیتا خان سے شادی کے بعد خود پر ہونے والی تنقید سے متعلق اظہار خیال کیا ہے۔

آیوش شرما کا کہنا تھا کہ جب میری شادی ہو ئی تو کچھ لوگوں کا کہنا تھا کہ مجھے تحفے میں ہیرے جڑی شیروانی ملی ہےجو کہ درحقیقت مجھے ابھی تک نہیں ملی، کچھ نے کہا کہ مجھے جہیز میں لگژری گاڑی بینٹلی ملی وہ بینٹلی کہاں ہے؟ مجھے ابھی تک نہیں معلوم۔سلمان خان کے گھر فائرنگ کیلئے کتنی رقم دی گئی؟ پولیس تحقیقات میں انکشافانہوں نے کہا کہ میڈیا پر مجھے دہلی سے منسلک بزنس مین بنایا گیا جس پر میں سوچ رہا تھا میں تو کسی بھی طرح بزنس مین نہیں ہوں میرا تعلق سیاسی گھرانے سے ہے، میرے والد ایک سیاست دان ہیں اور میں ایک محنتی اداکار ہوں تو مجھے بزنس مین کیوں بنادیا گیا؟ میری شادی پر لوگوں نے کہا کہ میں نے پیسے، کیرئیر اور بالی وڈ میں انٹری کے لیے ارپیتا سے شادی کی لیکن حقیقت یہ ہے کہ میں ایک سیاسی پس منظر رکھنے والی فیملی سے ہوں میرے پاس سب کچھ ہے اور مجھے کبھی بھی پیسے کی خواہش نہیں رہی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ جب میری ارپیتا کے ساتھ شادی طے ہوئی تب میں نے سلمان خان سے کہا تھا کہ میں اداکاری نہیں کرنا چاہتا کیونکہ میں نے 300 آڈیشن دیے لیکن کچھ بھی نہیں ہوا، میں نے انہیں بتادیا تھا کہ میں اداکاری نہیں کر سکتا جس پر انہوں نے کہا تھا کہ میری ٹریننگ اچھی نہیں ہوئی جس کے بعد انہوں نے مجھے ٹریننگ دینے کی پیشکش کی تھی۔

Salman Khan

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سیاست پر گہری نظر رکھتی ہوں، پرینیتی چوپڑاممبئی: بالی وڈ کی معروف اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے راگھو چڈھا سے شادی کے بعد زندگی میں آنے والی تبدیلی کے بارے میں پہلی بار خاموشی توڑ دی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سلمان کے بہنوئی آیوش شرما کو ان سے معافی کیوں مانگنی پڑی؟سلمان خان کے بہنوئی آیوش شرما نے بالی ووڈ میں ڈیبیو کرنے کے لیے ارپیتا خان سے شادی کرنے کے الزامات پر کھل کر بات کی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کیا روینہ ٹنڈن ’انداز اپنا اپنا‘ کے سیکوئل کا حصہ بنیں گی؟ اداکارہ نے خاموشی توڑ دیممبئی: بالی وڈ کی معروف اداکارہ روینہ ٹنڈن نے سُپرہٹ کامیڈی فلم ’انداز اپنا اپنا‘ کے سیکوئل کا حصہ بننے کے سوال پر خاموشی توڑ دی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شاید کوئی بندش ہے؟۔۔۔ زینب قیوم نے دوسری شادی نہ کرنے کی وجہ بتادیزینب قیوم کی شادی 2010 میں ہوئی تھی اور شادی کے 10ماہ بعد ہی شوہر نے طلاق دے دی تھی جس کے بعد انہون نے دوسری شادی نہیں کی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ابرار الحق نے سیاست میں دوبارہ واپسی سے متعلق خاموشی توڑ دیمعروف پاکستانی گلوکار ابرار الحق نے سیاست میں واپسی سے متعلق اپنے دل کی بات کہہ دی۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ابرار الحق نے سیاست میں دوبارہ واپسی سے متعلق خاموشی توڑ دیابرار الحق نے سانحہ نو مئی کے بعد پی ٹی آئی چھوڑنے اور سیاست سے کنارہ کشی اختیار کرنے کا اعلان کیا تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »