میکرون کے اسلام مخالف بیان پر فرانسیسی مصنوعات کا بائیکاٹ جاری

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: مسلم ممالک میں فرانسیسی صدر میکرون کے بیان پر غم و غصے کا سلسلہ جاری ہے، مشرق وسطیٰ میں فرانسیسی مصنوعات کا بائیکاٹ کر دیا گیا۔ خلیج تعاون کونسل نے فرانسیسی صدر کے بیانات کی شدید الفاظ میں مذم

ت کی اور انہیں غیر ذمہ دارانہ قرار دیا۔

فرانسیسی صدر کے متنازعہ بیانات کے بعد اسلامی دنیا میں فرانسیسی اشیا کا بائیکاٹ جاری ہے، کویت کی مارکیٹوں میں فرانسیسی مصنوعات کو ہٹا دیا گیا۔سوشل میڈیا پر بائیکاٹ فرنچ پروڈکٹس اوربائیکاٹ فرانس کے ہیش ٹیگ ٹرینڈ کر رہے ہیں۔ مارکیٹوں سے فرانسیسی مصنوعات ہٹا لی گئیں۔ خلیج تعاون کونسل نے فرانسیسی صدر کے بیانات کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور ان کے ریمارکس کو غیر ذمہ دارانہ قرار دیا۔

ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا کہ میکرون کو دماغی علاج کی ضرورت ہے اور انہیں امید نہیں کہ وہ 2022 کے انتخابات میں جیت سکیں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ میکرون نامی اس شخص کو اسلام اور مسلمانوں سے مسئلہ کیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Herhiiighness

Punjab_Educato We want to attack on france

Aljihad

pervaiz_shoukat Lanti kutta

Lanat is khabees par lant on all France ALLAH ke lanat and sub lanat karnay walon ke lanat in khabeeso par. Our lives are for محمد رسول الله صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

👍👍

INSHALLAH this activities will ruin France

Lanti 🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️

کویت اور قطر کے بعد اردن میں بھی فرانسیسی مصنوعات کا بائیکاٹ اردن کے دارالحکومت عمان میں تاجروں نے فرانسیسی مصنوعات کا بائیکاٹ کر دیا۔ سپر سٹورز اور دکانوں سے سامان ہٹا دیا گیا۔ پلے کارڈ پر عربی میں لکھا گیا ہے ''اپنے نبی محمدﷺ کی مدد کےلیے

I strongly condemn 🇫🇷 President hate speech against our Holy Nabi Muhammad PBUH we respect all Nabi ,s it’s totally unacceptable

boycottfranceproducts

لعنت ہو اسلام کے دشمنوں پر

Pakistan mein kon kon si products hein sab Pakistanio ko batao

فرانس کی جانب سے اسلام فوبیا کا مظاہرہ ترک صدر کی جانب سے بڑا اقدام تفصیل دیکھیں لنک میں boycottfranceproducts

Lanat hoo is par

Lanati

We should boycott France in every way

Pakistan government must boycottfranceprodect

Shame on France Govt boycottfrance boycottfranceproducts

I love french wine and French kiss, I don’t give a damn what Macron said. You want respect, just change your filthy mindset and stop killing people in the name Allah.

👍

boycottfranceproducts boycottfrance

boycottfrance boycottfranceproducts

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جی سی سی، کویتی مشن کی فرانسیسی صدر کے اسلام مخالف بیان کی مذمتجی سی سی، کویتی مشن کی فرانسیسی صدر کے اسلام مخالف بیان کی مذمت تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد کے شہریوں کے لیے خوشخبریاسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی علی نواز اعوان نے کہا ہے کہ ہمارا وژن دارالحکومت کو دنیا کا خوبصورت شہر بنانا ہے، اسلام آباد کی ترقی کے لیے میگا منصوبے شروع کر دیئے ہیں۔ مزے بائی مزے dcislamabad 😅😅😅 فرانس کی جانب سے اسلام فوبیا کا مظاہرہ ترکی کی للکار باقی مسّلم دنیا خاموش دیکھیں لنک میں فکر انگیز ویڈیو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مسلم مخالف پالیسیاں، میکرون کو دماغی معائنے کی ضرورت ہے: ترک صدرترک صدر غیرتے ھیں فرانس_کا_سفیر_نکالو جو ھمارے نبی کی شان کے خلاف گستاخی کرنے والے کو ایوارڈ دیگا تو وہ پاغل ھی ھوگا ، فرانس 🇫🇷 کا صدر نفرت بڑھا رھا ھے انکو اب جوتوں کی ضرورت ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اسلام آباد پولیس کے 102 اہلکار مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث نکلےاسلام آباد: (دنیا نیوز) اسلام آباد پولیس کے سو سے زائد اہلکار مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث نکلے، سینیٹ میں پیش رپورٹ میں بڑا انکشاف کیا گیا ۔ وفاقی پولیس کے کئی افسران نے بھی مجرموں کیساتھ گتھ جوڑکر رکھا ہے۔ محافظ خود مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث کیسے ہو سکتا ہیں؟ پھر لوگوں کی جان و مال کی حفاظت کون کرے گا؟ مبارکباد
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اسلام اور مسلم دشمنی، رجب طیب اردوان نے یورپ کے ڈوبنے کی پیش گوئی کردیاسلام دشمنی یورپ کو لے ڈوبے گی، فرانسیسی صدر کو دماغ کے علاج کی ضرورت ہے، اردوان ARYNewsUrdu Love you RTE! ایسا ہی سٹینڈ اسرائیل کو تسلیم نا کرنے پہ بھی ہونا چاہیے تھا اپنے ایمان اور عقیدہ کی حفاظت کیجئے- دیکھئے کیسے ایک بد بخت 30 سال تک لوگوں کو گمراہ کرتا رہا- اپنے بچوں کی دوستیوں سے بھی باخبر رہیں تا کہ کہیں وہ نہ بھٹک جائیں تفصیلات جاننے اس Vlog میں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان، گلگت اور سابق فاٹا کے طلبہ کے لیے بڑی خوش خبریگورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے بلوچستان، سابق فاٹا اورگلگت کے اسکالر شپ بحال کر دیے۔ Congratulations to all those who marched towards Lahore for education. Dear dpr_gob Don't you dare to take credit for this. Congratulations to Those Student Who Marched for it ♥ سنو سنو ۔۔ ریاست مدینہ کے جھوٹے دعوے داروں کے نام اہم پیغام
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »