چلی میں مظاہرے جاری، ہزاروں نوجوانوں کا معاشی پالیسیوں کیخلاف احتجاج

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سنتیاگو: چلی میں حکومت مخالف احتجاج جاری ہے، ہزاروں نوجوانوں نے معاشی پالیسیوں کوتنقید کا نشانہ بناتے ہوئے نعرے بازی کی۔ دارالحکومت سان تیاگو کی سڑکیں میدان جنگ بن گئیں، مظاہرین نے سکیورٹی اہلکاروں

پر پتھر پھینکے۔ پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے واٹر کینن کا استعمال کیا۔ جھڑپوں میں کئی مظاہرین زخمی ہو گئے، چند کو گرفتار بھی کر لیا گیا، چلی میں نئے آئین کے لیے ریفرنڈم کل ہو رہا ہے۔

یہ امر قابل ذکر ہے کہ چلی میں مظٓاہروں کو ایک برس سے زائد عرصہ گزر چکا ہے جس کے دوران ہزاروں افراد زخمی اور گرفتار ہو چکے ہیں جبکہ حکومت اب تک ان مظاہروں پر قابو نہیں پا سکی۔ جنوبی امریکی ملک میں مظاہرے ٹراسپورٹ کے کرایوں میں اضافے کے بعد شروع ہوئے تھے جو بعد ازاں پرتشدد ہنگاموں میں تبدیل ہو گئے۔ گزشتہ برس وفافقی کابینہ بھی برطرف کی گئی تاہم بحران اسی شدت سے جاری ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ جاری - ایکسپریس اردوانٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 46پیسے جب کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 50 پیسے کی کمی ہوئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی کمی - ایکسپریس اردوفی تولہ سونے کی قیمت 115350روپے اور 10گرام سونے کی قیمت 98894روپے ہوگئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

5سال میں مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث وفاقی پولیس اہلکاروں کی تفصیلات ایوان بالا میں پیشاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزارت داخلہ نے ایوان بالا میں پولیس اہلکاروں کی مجرمانہ سرگرمیوں سے متعلق تحریری جواب جمع کرا دیا،5سال میں مجرمانہ سرگرمیوں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

میر شکیل الرحمٰن کی عدم رہائی کیخلاف مختلف شہروں میں مظاہرےمقررین نے میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری اور طویل عرصے سے جیل میں رکھنے کو افسوسناک قرار دیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں مہنگائی کی شرح میں کمیاکتوبر کے تیسرے ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں0.23 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ، رواں ہفتے 14اشیا کی قیمتوں میں اضافہ ، 11اشیاکی قیمتوں میں کمی اور26کی قیمتیں مستحکم رہیں۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu واہ واہ لخ لعنت اے آر وائی مہنگائی میں کو کمی نہیں ہوئی جی غریب عوام بہت مشکل کا شکار ہے خدارا عوام پر رحم کریں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انسداد پولیو کا عالمی دن: پاکستان میں پولیو کیسز میں 65 فیصد کمیدنیا بھر میں آج انسداد پولیو کا عالمی دن منایا جارہا ہے، طبی ماہرین کے مطابق پاکستان میں پولیو کیسز میں 65 فیصد تک کمی واقع ہوئی ہے۔ گزشتہ برس تک دنیا بھر میں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »