میکسیکو میں شدید گرمی سے مرے ہوئے بندر درختوں سے گرنے لگے

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

Mexico خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

میکسیکو کی ریاست ٹباسکو کی ساحلی پٹی کے قریب جنگلات میں 83 بندر شدید گرمی کے باعث مر چکے ہیں

میکسیکو میں شدید گرمی کے باعث ہاؤلر نسل سے تعلق رکھنے والے بندروں کی بڑی تعداد مر کر درختوں سے اس طرح گرنے لگی جس طرح پکے ہوئے سیب درختوں سے گرتے ہیں۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق میکسیکو ان دنوں شدید گرمی کی لیپٹ میں ہے جہاں درجہ حرارت 45 سے 48 ڈگری سینٹی گریڈ تک ریکارڈ کیا جا رہا ہے، رواں برس میکسیکو میں کم بارشوں کے باعث، جھیلیں، ندی نالے اور ڈیم سوکھ رہے ہیں اور حکام فائر فائٹرز اور اسپتالوں کو ٹرکوں میں پانی فراہم کرنے پر مجبور...

اس حوالے سے ڈاکٹر سرگیو وینزویلا نے بتایا کہ بندروں کو بخار اور پانی کی کمی کے ساتھ انتہائی بری حالت میں لایا گیا، بندروں کو دل کا دورہ پڑا تھا۔ بائیو لوجسٹ گلبرٹو پوزو کا کہنا ہے کہ اب تک 83 بندروں کی موت کی تصدیق ہو چکی ہے، زیادہ تر بندروں کو گرمی کے باعث پانی کی کمی شکایات رہیں اور کئی میٹر بلندی سے گرنے کی وجہ سے بھی بندروں کو نقصان پہنچا جس سے ان کی موت واقع ہوئیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عازمین حج کو گرمی کی شدت سے بچانے کیلیے ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جائے گا؟سعودی عرب میں گرمی کی شدید لہر جاری ہے تو کیا ایام حج میں عازمین کو گرمی کی شدت سے بچانے کے لیے ٹیکنالوجی کے استعمال کیے جانے امکان ہے؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ویڈیو: ہیٹ ویو کے باعث کلاس روم کو سوئمنگ پول میں تبدیل کردیا گیااسکول پرنسپل ویبھو راجپوت کا کہنا ہے کہ شدید گرمی کی وجہ سے بچوں کی حاضری میں کمی ہوگئی تھی جس کی وجہ سے اسکول انتظامیہ نے یہ قدم اٹھایا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حفاظتی ٹیکے کیوں ضروری ہیں ؟ ویکسی نیشن سے متعلق غلط فہمیاںدنیا بھر میں ویکسی نیشن یا حفاظتی ٹیکوں سے اب تک لاکھوں زندگیاں بچائی جا چکی ہیں، اس کے باوجود ہمارے خطے میں اس حوالے سے شدید نوعیت کی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تباہی پھیلانے کے ساتھ ساتھ بارش نے جنگل میں لگی خوفناک آگ بھی بجھا دیریاست اتراکھنڈ کے مختلف علاقوں میں شدید بارشوں، ژالہ باری اور بادل پھٹنے سے تباہی ہوئی ہے، دوسری طرف کافی دنوں سے جنگلات میں بھڑکتی آگ آخرکار ٹھنڈی پڑ گئی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

60 سالہ خاتون نے 'مس یونیورس بیونس آئرس' کا ٹائٹل جیت لیامس یونیورس کا مقابلہ رواں برس ستمبر میں میکسیکو میں منعقد ہوگا جس میں دنیا بھر سے حسینائیں شرکت کریں گی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آئندہ بجٹ میں سندھ اور بلوچستان کی حکومتیں تنخواہوں میں زیادہ اضافہ کریں گی: بلاولوفاقی حکومت سے مطالبہ کریں گے کہ مہنگائی کو مدنظر رکھتے ہوئے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کیا جائے: بلاول کا کراچی میں یوم مئی کی تقریب سے خطاب
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »