اسرائیلی خواتین فوجیوں کی حماس کے ہاتھوں گرفتاری کی ویڈیو جاری

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اہل خانہ نے فوجیوں کی عدم بازیابی کو اسرائیل کی ناکامی کا عبرتناک ثبوت قرار دے دیا

انگلش کرکٹرز آئی پی ایل کیوں چھوڑ گئے، لیگ چیئرمین منہ اُتر گیامری میں غیرقانونی تعمیرات کیخلاف آپریشن، حملے میں سرکاری اہلکار زخمیمرحومین کے ووٹ کاسٹ ہونے کے ثبوت الیکشن کمیشن کو پیشجامعہ اردو میں طلبہ تنظیموں پر پابندی مستردغزہ / مقبوضہ بیت المقدس:

ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق حماس کی قید میں موجود اسرائیلیوں کے اہل خانہ کے فورم نے فوٹیج جاری کی ہے جس میں 7 اکتوبر 2023 کو حماس کا اسرائیلی فوجی بیس نہال اوز پر حملے میں 5 خواتین فوجیوں کو قیدی بناتے ہوئے دکھایا گیا۔ یہ پانچوں فوجی غزہ سرحد کے قریب ہر طرح کی نقل و حرکت پر نظر رکھنے کےلیے تعینات تھیں۔

یہ ویڈیو حماس کے مجاہدین کی وردیوں پر لگے باڈی کیمروں سے بنی ہوئی ہے جب انہوں نے غزہ کی سرحد کے قریب اسرائیلی فوجی بیس پر حملہ کیا تھا جس کے دوران وہاں سے لیری الباگ، کرینہ ایریف، اگام برجر، ڈینییلا گلبوا اور ناما لیوی کو پکڑا گیا۔ یہ ویڈیو 229 دن پہلے کی ہے اور پانچوں فوجی ابھی تک غزہ میں حماس کی قید میں ہیں۔

پانچوں فوجیوں کے اہل خانہ نے اس فوٹیج کو ٹی وی چینلز پر نشر کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ اس کا مقصد قوم کو اور خاص طور پر قیادت کو بیدار کرنا ہے، تاکہ ان کی رہائی کے لیے مزید تگ و دو کی جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیتن یاہو کے ممکنہ وارنٹِ گرفتاری؛ امریکا کا ردعمل سامنے آگیاعالمی عدالت کے پراسیکیوٹر نے اسرائیلی وزیراعظم، وزیر دفاع سمیت حماس رہنماؤں کے وارنٹِ گرفتاری کیلیے درخواست کی تھی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عالمی عدالت انصاف کے پراسیکیوٹر کی نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کی درخواستآئی سی سی کے جج ثبوتوں کی بنیاد پر اسرائیلی وزیر اعظم اور دیگر کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کا فیصلہ کریں گے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

غزہ: اسرائیلی حملوں میں مزید 20 فلسطینی شہید، رفح کراسنگ کا آپریشنل کنٹرول حاصل کرلیاحماس کی جانب سے غزہ جنگ بندی کا معاہدہ قبول کرنے کے باوجود اسرائیل کے حملے جاری ہیں اور اسرائیلی فوج نے گزشتہ رات رفح پر حملہ کیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ مبصر نے اسرائیل کو جنگی جرم کا مرتکب قرار دے دیابی بی سی نے اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ سے 2 فلسطینی بچوں کی شہادت کے واقعے کی تحقیقاتی رپورٹ مرتب کرلی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

غزہ میں اسرائیل کی جارحیت جاری رہی تو جنگ بندی معاہدہ نہیں ہوگا، حماساسرائیلی فوج نے رفح میں کارروائی کی ہے اور اگر یہ کارروائی جاری رہی تو ان کے لیے ڈراؤنا خواب ہوگا، رہنما حماس
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حماس نے اسرائیلی ٹینکوں پر ڈرامائی حملے کی ویڈیو جاری کردیویڈیو میں مزاحمت کاروں کو ٹینک کے نیچے بارودی سرنگ نصب کرنے کے بعد راکٹ سے ٹینک کا نشانہ لیتے ہوئے بھی دیکھا جاسکتا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »