اقوام متحدہ مبصر نے اسرائیل کو جنگی جرم کا مرتکب قرار دے دیا

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بی بی سی نے اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ سے 2 فلسطینی بچوں کی شہادت کے واقعے کی تحقیقاتی رپورٹ مرتب کرلی

بی بی سی کے مطابق 29 نومبر 2023ء کو مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوجیوں نے فائرنگ کرکے 2 بچوں 15 سالہ باسل اور 8 سالہ آدم کو شہید کردیا تھا۔

بی بی سی کو ملنے والے شواہد کا جائزہ لینے کے بعد اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے برائے انسانی حقوق اور انسداد دہشت گردی بین ساؤل یہ کہنے پر مجبور ہوگئے کہ آدم کی موت ایک “جنگی جرم” نظر آتی ہے۔ 7 اکتوبر کے بعد سے مغربی کنارے کے حالات مزید خراب ہوگئے ہیں۔ بی بی سی کو ایسے شواہد بھی ملے ہیں کہ فلسطینیوں کے گھروں پر حملے کیے جارہے ہیں، انہیں دھمکایا جارہا ہے اور فلسطین سے اردن ہجرت کرنے کےلیے دباؤ ڈالا جارہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکی ’متعصبانہ‘ رپورٹ کو مسترد کردیاپاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکی رپورٹ کو بے بنیاد اور متعصبانہ قرار دے دیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بیوی کی بہن سے شادی : عدالت کا بڑا فیصلہ آگیالاہور : لاہور ہائی کورٹ نے عدت مکمل کیے بغیر بیوی کی بہن سے شادی کو غیر قانونی قرار دے دیا اور کہا بیوی کی بہن سے شادی قابل سزا جرم ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایران کا اسرائیل پر حملہ؛ سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلباقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس اسرائیل کے مطالبے پر طلب کیا گیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

’ایران کا اسرائیل پر جوابی حملہ جائز اور ضروری تھا‘سابق سفیر مشاہد حسین سید نے ایران کے اسرائیل پر جوابی حملوں کو جائز اور ضروری قرار دے دیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکا نے فوجی کارروائی کی تو رد عمل دیں گے، ایرانامریکا ، برطانیہ اور فرانس فلسطینیوں کی نسل کشی کو جائز قرار دے رہے ہیں، اقوام متحدہ میں ایرانی مندوب
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکا، برطانیہ اور فرانس کا رویہ منافقانہ ہے، ایراناقوام متحدہ میں ایران کے سفیر کا کہنا تھا کہ یہ ممالک کئی ماہ سے اسرائیل کو ناصرف غزہ کے قتل عام کی ذمہ داری سے محفوظ کررہے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »