میکسیکو: فٹبال میچ کے دوران لڑائی، 17 افراد ہلاک

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اس واقعے میں 22 افراد کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔ تفصیلات جانیے: mexico queretaro atlas

مذکورہ واقعہ ایٹلس اور کوئریٹارو کی ٹیموں کے درمیان جاری میچ کے دوران ہوا جہاں دونوں ٹیموں کے مداح ایک دوسرے سے الجھ پڑے۔میکسیکو میں کلوسرا فٹبال ٹورنامنٹ کے نویں راؤنڈ میں ان دونوں ٹیموں کا میچ جاری تھا کہ اس کے 63ویں منٹ کے دوران ہنگامہ آرائی شروع ہوئی۔

سیکیورٹی گارڈز نے اسٹیڈیم کے دروازے کھول کر تماشائیوں کو باہر جانے کا راستہ دیا، لیکن اس کے باوجود کچھ مشتعل تماشائی اسٹیڈیم میں ہی موجود رہے، ان کی لڑائی جاری رہی جس کے باعث نہ صرف میچ کو روکنا پڑا بلکہ کھلاڑی بھی واپس لاکر روم میں چلے گئے۔ میکسیکن فٹبال فیڈریشن نے ایک بیان جاری کیا جس میں اس کا کہنا تھا کہ فیڈریشن اس واقعے کی شدید مذمت کرتی ہے اور اس لڑائی کے دوران ہوئی اموات پر گہرے دکھ کا اظہار کرتی ہے۔

بیان میں کہا گیا کہ فٹبال میچ کے دوران اس طرح کے واقعات ہونا قابلِ مذمت ہیں، کیونکہ فٹبال کا مقصد صحتمند بقائے باہمی ہے۔ ادھر میکسیکو کے لیگا ایم ایکس کے صدر نے واقعے پر اظہارِ برہمی کرتے ہوئے کہا کہ اسٹیڈیم میں سیکیورٹی کے فقدان پر ذمہ داران کو قرار واقعی سزا دی جائے، کیونکہ ہمارے کھلاڑیوں اور مداحوں کی سیکیورٹی ترجیح ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میکسیکو میں فٹبال میچ کے دوران شائقین لڑ پڑے، 17 افراد کے مرنے کی اطلاعاتاس واقعے کے بعد اتوار کے روز کھیلے جانے والے تمام میچز متاثرہ افراد کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے معطل کر دیے گئے ہیں۔ What ks wrong with these latin American countries?
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

میکسیکو: فٹبال میچ کے دوران تماشائیوں کی ہلڑ بازی، 22 افراد زخمیbzuLLBexamissue bzuLLBCompositeExams خان_سرکار_سے_طلباء_بیزار Oh!
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے خوشخبری پاکستان میں 11 جنریشن کی نئی سوک گاڑی متعارفکراچی(آئی پی ایس) ہنڈا کمپنی نے پاکستان میں 11 جنریشن کی نئی سوک گاڑی متعارف کرادی ہے۔  تفصیلات کے مطابق سوک 11 جنریشن جون 2021 سے امریکہ اور کینیڈا میں یہ کچرا گلف میں 28 سے 30 لاکھ کا ملتا ہے وہ بھی فل آپشن اور پاکستانی مارکیٹ میں اسکی قیمت فورچونر والی رکھی ہوئی ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایٹمی حملے کی روسی دھمکی کے بعد بیلجیم میں‌ آیوڈین کی گولیاں‌ مفت بٹنے لگیںایٹمی حملے کی روسی دھمکی کے بعد بیلجیم میں‌ آیوڈین کی گولیاں‌ مفت بٹنے لگیں ARYNewsUrdu Ukraine Russia
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

راولپنڈی ٹیسٹ کے دوسرے روز پاکستان کی آسٹریلیا کے خلاف بیٹنگ جاری - ایکسپریس اردوپہلے روز پاکستان نے ایک وکٹ پر 245 رنز بنائے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی پشاور دھماکے کی مذمت’شدید افسوس‘ کا اظہاراقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے پشاور دھماکے کو ’خوفناک‘ قرار دیتے ہوئے اس کی شدید مذمت کی ہے اور واقعے میں ملوث ملزمان کو انصاف کے کٹہرے میں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »