بھارتی فوجی نے فائرنگ کرکے اپنے ہی 4 ساتھیوں کو قتل کردیا، خود بھی ہلاک

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فائرنگ کے دوران بی ایس ایف کا ایک اہلکار شدید زخمی بھی ہوا ہے جس کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔ تفصیلات جانیے:

بھارتی ریاست پنجاب کے شہر امرتسر میں بارڈر سیکیورٹی فورس کے اہلکار نے فائرنگ کر کے اپنے ہی چار ساتھیوں کو قتل کردیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بی ایس ایف اہلکار نے ساتھیوں پر فائرنگ کی، اس کی شناخت کانسٹیبل ستیپا ایس کے کے نام سے ہوئی ہے اور وہ خود بھی اس واقعہ میں مارا گیا۔بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق اس فائرنگ کے دوران بی ایس ایف کا ایک اہلکار شدید زخمی بھی ہوا ہے جس کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔بتایا جاتا ہے کہ فائرنگ کا یہ واقعہ خاصہ ایریا کے کیمپس 144ویں بٹالین میں پیش آیا، جو اٹاری واہگہ انٹرنیشنل بارڈر کراسنگ سے صرف 12 سے 13 کلومیٹر کے فاصلے پر...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی فوجی کی اپنے ساتھیوں پر اندھا دھند فائرنگ 5اہلکار ہلاک 12زخمیبھارت کی بارڈرسیکورٹی فورس کے ایک اہلکار نے اپنے ساتھیوں پر اندھا دھند فائرنگ کرکے 6اہلکاروں کو ہلاک اور 12اہلکاروں کو زخمی کردیا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بھارتی فوجی کی اپنے ہی ساتھیوں پر فائرنگ، 5 اہلکار ہلاک اور 12 زخمی - ایکسپریس اردوہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے چوتیا ہیں یہ تو بھوتنی کے 😜😜😜
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارتی فوجی کی اپنے ساتھیوں پر اندھا دھند فائرنگ 5اہلکار ہلاکبھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ بھارتی پنجاب کے شہر امرتسر میں بارڈر سکیورٹی فورس(بی ایس ایف) کے میس میں پیش آیا۔ رپورٹ کے مطابق بی ایس ایف کا اہلکار سیتپا Khien pakistan pr ilzaam na lug jaie🤔😆😅
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

یوکرین کا روسی فوجی ہیلی کاپٹر مار گرانے کا دعویٰ، ویڈیو بھی وائرلیوکرینی فوج نے روس کا فوجی ہیلی کاپٹر مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے جس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang RussiaUkraineConflict
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں گاڑی پر فائرنگ سے تاجر قتلکراچی میں گاڑی پر فائرنگ سے تاجر قتل AryNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کوئٹہ:گھر میں فائرنگ سے 2 خواتین سمیت 3 افراد جاں بحقابتدائی تفتیش کے دوران یہ بات سامنے آئی ہے کہ یہ خاندانی رنجش کا معاملہ ہے تاہم پولیس مزید تفتیش کر رہی ہے۔ اللہ خیر کرے اتنا بڑا ظلم
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »