بھارتی فوجی کی اپنے ساتھیوں پر اندھا دھند فائرنگ 5اہلکار ہلاک

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارتی فوجی کی اپنے ساتھیوں پر اندھا دھند فائرنگ ، 5اہلکار ہلاک India IndianArmy Firing

ڈیوٹی کے اوقات میں اضافےکے باعث غصے میں تھا اور اس کی ساتھی اہلکاروں سے بحث بھی ہوئی تھی، اس دوران اس نے طیش میں آکر اپنے ہی ساتھیوں پر فائرنگ کردی۔بھارتی میڈیا کے مطابق میس کے اندر فائرنگ سے 4 اہلکار ہلاک ہوگئے جب کہ ایک اہلکار شدید زخمی ہوگیا

جسے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں اس کی حالت تشویش ناک بتائی جاتی ہے۔رپورٹ کے مطابق ساتھیوں پر فائرنگ کرنےکے بعد کانسٹیبل سیتپا نے خود کو بھی گولی مارکر خودکشی کرلی۔بی ایس ایف حکام کی جانب سے واقعے کی تحقیقات کے لیے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Khien pakistan pr ilzaam na lug jaie🤔😆😅

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی خواتین کھلاڑیوں کی بسمہ معروف کی بیٹی کے ساتھ اٹھکیلیاںEnjoy
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارتی فوجی کی اپنے ہی ساتھیوں پر فائرنگ، 5 اہلکار ہلاک اور 12 زخمی - ایکسپریس اردوہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے چوتیا ہیں یہ تو بھوتنی کے 😜😜😜
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارتی فوجی کی اپنے ساتھیوں پر اندھا دھند فائرنگ 5اہلکار ہلاک 12زخمیبھارت کی بارڈرسیکورٹی فورس کے ایک اہلکار نے اپنے ساتھیوں پر اندھا دھند فائرنگ کرکے 6اہلکاروں کو ہلاک اور 12اہلکاروں کو زخمی کردیا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بسمہ معروف کی بیٹی بھارتی کھلاڑیوں کی توجہ کا مرکز بن گئیبھارتی کرکٹ ٹیم کی کھلاڑیوں نے پاکستانی کپتان کی بیٹی کے ساتھ تصویریں بھی لیں۔ تفصیلات جانیے: BismahMaroof PAKvIND
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی کپتان کی بیٹی سے بھارتی کھلاڑیوں کی مستیاں، ویڈیو وائرلپاکستانی کپتان کی بیٹی سے بھارتی کھلاڑیوں کی مستیاں، ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

میکسیکو میں فٹبال میچ کے دوران شائقین لڑ پڑے، 17 افراد کے مرنے کی اطلاعاتاس واقعے کے بعد اتوار کے روز کھیلے جانے والے تمام میچز متاثرہ افراد کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے معطل کر دیے گئے ہیں۔ What ks wrong with these latin American countries?
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »