میکا سنگھ کی معروف اداکارہ کیساتھ تصاویر نے ہنگامہ برپا کردیا

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تفصیلات جانیے: NeoNews MikaSingh

رمضان شوگر ملز کیس،حمزہ شہباز کا بکتر بند گاڑی میں عدالت حاضر ہونے سے انکار

کانٹا لگا گرل کے نام سے مشہور اداکارہ اور ڈانسر شیفالی جری والا ریئلٹی شو بگ باس 13میں بطور کنٹسٹنٹ پہنچ کے زبردست شہرت حاصل کرچکی ہیں۔ بگ باس کے گھر سے نکلنے کے بعد شیفالی کسی بڑے پراجیکٹ کا حصہ بنتی ہوئی نہیں نظر آئی ہیں۔ حالانکہ، وہ آئے دن کسی نہ کسی وجہ سے سرخیوں میں ضرور رہتی ہیں۔ حال ہی میں شیفالی جری والا کی کچھ بے باک تصویریں انٹرنیٹ پر تہلکہ مچا رہی ہیں۔ ان تصویروں میں وہ معروف سنگر میکا سنگھ کے ساتھ نظر آرہی ہیں۔ گزشتہ دنوں میکا سنگھ اور شیفالی جری والا نے اپنے انسٹا گرام اکائونٹ پر کچھ تصویریں شیئر کی تھیں۔ ان تصویروں میں کبھی چھری لئے تو کبھی بیس بال بیٹ لے کر میکا سنگھ کو ٹیز کرتی دکھائی دے رہی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عرب ائیر پورٹ پر خواتین کی زیر جامہ تلاشی نے ہنگامہ کھڑا کردیاQatar expresses 'regret' after women from 10 flights taken for medical examinations at Doha airport
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پارلیمنٹ حملہ کیس: وزیراعظم عمران خان باعزت بریپارلیمنٹ حملہ کیس: وزیراعظم عمران خان باعزت بری PMImranKhan ParliamentAttackCase Acquitted MoIB_Official gop_info GovtofPakistan PTIofficial ImranKhanPTI
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

’ماسک نہ پہننے والوں کی تصاویر واٹس ایپ کریں‘ اسد عمر نے نمبر جاری کردیاWhatsApp number issued for notification by taking pictures of SOP violators Asad_Umar لیٹرین وال وٹس ایپ بھی دے دیو Asad_Umar اج کل ادھر نظر نہیں رکھتے آپ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

بھنویں تیر کمان کی مانند تنی ہوئی چہرے پر غیر معمولی سنجیدگی غریدہ فاروقی نے میجر جنرل بابر افتخار کی پریس کانفرنس کی سرکاری تصویر شیئر کردیراولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن )معروف اینکر پرسن غریدہ فاروقی نے ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخارکی پریس کانفرنس کی سرکاری تصویر شیئر کی ہے جس میں ان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پولیس کی ہلاکت خیزفائرنگ کے بعد احتجاج بھڑکنے پر فلاڈیلفیا نے کرفیو نافذ کردیاواشنگٹن(شِنہوا)پولیس کی جانب سے ایک سیاہ فام شخص پر جان لیوا فائرنگ کرنے کے باعث2راتوں کے احتجاج کی وجہ سے فلاڈیلفیا نے شہر بھرمیں کرفیو نافذ کردیا۔مقامی زمبابوے کرکٹ ٹیم کا دورہِ پاکستان عوام کا اخیر رد عمل 😛😛😛 تفریح کے لیے دیکھیں یہ Vlog
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مغرب ایک ہاتھ میں آزادی اور دوسرے میں اشتعال انگیزی تھامے ہوئے ہے: جامعہ الازہرقاہرہ  (وب ڈیسک) معروف علمی درسگاہ جامعہ الازہر کے سربراہ شیخ احمد الطیب نے عالمی برادری سے مسلمانوں کے خلاف اقدامات کو جرم قرار دینے کا مطالبہ کردیا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »