جینز پر پابندی لگی تو طالبات نے لنگی پہن لی؟

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تفصیلات جانیے: NeoNews

بھارت میں منفرد احتجاج کی ایک تصویر وائرل ہوئی ہے اور سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر گردش کر رہی ہے۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر اس تصویر میں کالج جانے والی طالبات لنگی اور شرٹ میں نظر آ رہی ہیں اور ساتھ یہ لکھا جا رہا ہے کہ جنوبی بھارت کی ریاست کیرالہ کے ایک کالج میں لڑکیوں کے جینز پہننے پر پابندی کے بعد طالبات نے احتجاجاَ لنگی پہن کر آنے کا فیصلہ کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

موٹر وے زیادتی کیس: ملزمان اور مدعیہ کی تصاویر اور ویڈیو چلانے پر پابندی عائدلاہور: ہائی کورٹ نے موٹر وے زیادتی کیس میں ملزم عابد ملہی، شریک ملزم اور مدعیہ کی تصاویر اور ویڈیو چلانے پر پابندی عائد کردی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی سمیت سندھ بھر میں ڈبل سواری پر ایک روز کیلئے پابندیکراچی سمیت سندھ بھر میں ڈبل سواری پر ایک روز کیلئے پابندی تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئیاسلام آباد (ویب ڈیسک) عید میلادالنبی کے موقع پر امن وامان کی صورتحال برقرار رکھنے کیلئے صوبہ سندھ اور اسلام آباد میں 24 گھنٹوں کیلئے ڈبل سواری پر پابندی لگا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایٹم بم سے متاثرہ جاپانیوں کا جوہری ہتھیاروں پر پابندی کا مطالبہٹوکیو : ایٹم بم کی تباہ کاریوں کے شکار جاپانی شہریوں نے اپنی حکومت سے جوہری اسلحے پر پابندی عائد کرنے کے معاہدے میں شامل ہونے کا مطالبہ کردیا۔ No, there should be No ban. its possession needs to be made 'useless'. UNSC and world leaders work for the resolution of conflicts. that will render its possession meaningless. MasoodUsmani5 Shmylaroy7861 AfshanMasab KhawajaMAsif Faraz3798 AmraButt11
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر جیتے ہیں مگر غریبوں کےلئے خاموش نہیں رہیں گےنور عالم خان ایک بار پھر مہنگائی پر اپنی ہی حکومت پر برس پڑےاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پی ٹی آئی رکن اسمبلی نور عالم خان ایک بار پھر مہنگائی پر اپنی ہی حکومت پر برس پڑے، قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے نور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جاز پر اربوں روپے کے ٹیکس نادہندہ ہونے کا الزام، کمپنی آفس سیل - BBC News اردوپاکستان فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے پاکستان کی سب سے بڑی ٹیلی کام کمپنی جاز (سابقہ موبی لنک) پر 25 ارب روپے کے ٹیکس نادہندہ ہونے کا الزام عائد کرتے ہوئے وفاقی دارالحکومت میں ان کے دفتر کو سیل کر دیا ہے۔ صارفین : when egyptians team up with pakistan tax officers ehehhe جاز اوریوفون پرجرمانہ بھی عائدکیاجاناچاہیے۔یہ کمپنیاں صارفین کی اجازت کےبغیران کاڈیٹاایڈورٹائزنگ کمپنیز جوفروخت کرتی ہیں جن کےپروموشنل میسجزاورکالز رات دن تنگ کرتے ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »