میڈیا ورکرز کے حقوق کا تحفظ حکومت کی ذمہ داری ہے، فردوس عاشق اعوان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

میڈیا ورکرز کے حقوق کا تحفظ حکومت کی ذمہ داری ہے، فردوس عاشق اعوان ARYNewsUrdu

اسلام آباد: معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ میڈیا ورکرز کے حقوق کا تحفظ حکومت کی ذمہ داری ہے۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے نے کہا کہ کسی بھی میڈیا ورکرز کا اپنی ذمہ داریاں ادا کرنا آسان نہیں ہے۔ معاون خصوصی برائے اطلاعات کا کہنا تھا کہ صحافیوں کے مسائل کے حل کے لیے ہرممکن اقدامات کر رہے ہیں، ایک طویل مدتی پالیسی کو از سر نو ترتیب دینے کا وقت آگیا ہے۔

ڈآکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ میڈیا تنظیموں، مالکان سے مل کر تنخواہوں کا مسئلہ حل کرائیں گے، میڈیا ورکرز کے حقوق کا تحفظ حکومت کی ذمہ داری ہے۔یاد رہے کہ دو روز قبل معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ صحافت ادارے کا روپ دھار چکی ہے جس نے تمام اداروں کو تقویت دینی ہے، صحافت کو طاقتور ادارہ بنانے کے لیے میڈیا پالیسی لا رہے ہیں۔

معاون خصوصی کا کہنا تھا کہ نیشنل میڈیا پالیسی صرف اشتہارات تک محدود نہیں ہوگی، صحافیوں، میڈیا ورکرز کے حقوق کو نیشنل میڈیا پالیسی میں تحفظ دیا جائے گا، ریاست،صحافت کو طاقت دینے کے لیے وزارت اطلاعات کردار ادا کرے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Why shd government take responsibility for workers of private media houses as these workers play to the tune of their owners and blame govt for everything nd when thrown out , they start looking towards govt. Why? And aasteen ka saanp elements start issuing insane statements

فردوس صاحب کسی کا آواز نہیں سنتی تو زمداری کیسے سنبھالے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کا ایف اے ٹی ایف معاملہ، بھارتی میڈیا کا اعترافاس وقت بھارتی میڈیا کیا کہہ رہا ہے۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates FATF
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

میڈیا ورکرز کے مسائل کے حل کیلئے ایک جامع پلان ترتیب دینا ضروری ہے، فردوس عاشق اعوان - Pakistan - Dawn Newsلعنت ھو اس سور والی شکل کی کنجری پر 👍
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

حکومت کی غیر منصفانہ میڈیا پالیسی کےخلاف صحافتی تنظیموں کا احتجاج - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ایف اے ٹی ایف: پاکستان کا نام گرے لسٹ سے نکالے جانے کا امکان ہے: بھارتی میڈیالاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کا نام آئندہ ماہ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی گرے لسٹ سے نکالے جانے کا قوی امکان ہے۔ الحمدللہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ عائزہ خان کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ عائزہ خان کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ Read News AyezaKhan SocialMedia Viral
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پہلی مرتبہ نیشنل میڈیا پالیسی لے کر آ رہے ہیں: فردوس عاشق اعوانپہلی مرتبہ نیشنل میڈیا پالیسی لے کر آ رہے ہیں: فردوس عاشق اعوان FirdousAshiqAwan NationalMediaPolicy Islamabad pid_gov MoIB_Official Dr_FirdousPTI PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »