ایف اے ٹی ایف: پاکستان کا نام گرے لسٹ سے نکالے جانے کا امکان ہے: بھارتی میڈیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کا نام آئندہ ماہ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی گرے لسٹ سے نکالے جانے کا قوی امکان ہے۔

واضح رہے کہ ایف اے ٹی ایف کے تکنیکی معاملات سے متعلق اجلاس چین میں ہوا جس میں رکن ممالک کے نمائندوں نے پاکستان کی کاوشوں کو سراہا۔ ایف اے ٹی ایف نے اکتوبر کے بعد پاکستان کی کوششوں کو تسلیم کیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے سامنے ہم نے اپنے اقدامات رکھے، سب نے ہماری تعریف کی لیکن بھارت نہیں چاہتا کہ پاکستان گرے لسٹ سے باہر آئے۔ رپورٹ کے مطابق بیجنگ میں ہونے والے اجلاس میں چین نے 39 ممالک کے گروپ کوبتایا کہ پاکستان انسداد دہشت گردی میں مؤثرکوششیں کررہا ہے، پاکستان کو گرے لسٹ سے نکلنے اور وائٹ لسٹ میں آنے کے لیے 39 ووٹوں میں سے 12 ووٹ درکار ہیں۔

18 اکتوبر 2019 کو ہونے والے ایف اے ٹی ایف کے اجلاس میں بھارت کی پاکستان کو بلیک لسٹ کرانے کی تمام کوششیں ناکام ہوگئی تھیں اور ایف اے ٹی ایف نے پاکستان کو مزید 4 ماہ گرے لسٹ میں ہی رکھنے کا فیصلہ کیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

الحمدللہ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایف اے ٹی ایف گرے لسٹ، فیصلہ آج ہوگابیجنگ: پاکستان ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ میں رہے گا یا اسے کلین چٹ مل جائے گی، فیصلہ آج ہوگا۔تفصیلات کے مطابق ذرایع نے کہا ہے کہ پاکستان نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے اجلاس میں منی لانڈرنگ روکنے کے لیے 22 مطالبات پر اٹھائے جانے والے اقدامات سے مشترکہ عمران خان کوعالمی سطح پرجو لوگ خان کو سمجھ پاتےہیں خان صاحب کےگرویدہ ہو جاتے ہیں پر افسوس پاکستان کےکچھ جاہل میڈیا اینکراورکچھ لوگ عمران خان کو اچھا لیڈر سمجھنے سے قاصر ہیں لیکن اسکے برعکس عالمی سطح پرلوگ ایک بااثر ترین پراعتمادعمران خان کی انٹرنیشنل کشش برقرار ہے ۔ آج انڈیا کیسے حسرت بری نظروں سے عمران خان کو دیکھ رہا ہے کے کاش ان کے پاس بھی ایسا لیڈر ہوتا جو ایسے فورمز پر بول سکتا قدر کرو پاکستانیوں ایسا لیڈر صدیوں بعد پیدا ہوا ہے 🤲🤲🤲
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور ایف اے ٹی ایف حکام کے مذاکرات ختم، رد عمل حوصلہ افزا رہابیجنگ (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان اور ایف اے ٹی ایف کے مابین ہونے والے مذاکرات ختم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور ایف اے ٹی ایف کےدرمیان مذاکرات ختمپاکستان اور ایف اے ٹی ایف کےدرمیان مذاکرات ختم مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ایف اے ٹی ایف: پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے واضح اشارےInsha Allah. We will out from grey list. کیا آنکھ ماری ھے اس نے۔ Inshallah
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایف اے ٹی ایف، امریکا کے بعد چین سے بھی پاکستان کیلئے اچھی خبرآگئیبیجنگ(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایف اے ٹی ایف کے معاملے پر پاکستان کیلئے مثبت خبریں سامنے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت پاکستان کو ایف اے ٹی ایف کی بلیک لسٹ میں دھکیلنا چاہتا ہے، وزیر خارجہاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت کا چہرہ دنیا میں بے نقاب جبکہ پاکستان کا امیج بہتر ہو رہا ہے۔ جس طرح پاکستان کے اقدامات کو سراہا گیا، اصولی طور پر پاکستان کو گرے لسٹ سے باہر آنا چاہیے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »