پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ عائزہ خان کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ عائزہ خان کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ Read News AyezaKhan SocialMedia Viral

تصاویر وائرل ہوگئی۔ عائزہ خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر کچھ تصاویر اپنے مداحوں سے شیئر کی، تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ عائزہ نے کالے رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا ہے جس میں بہت خوبصورت دکھائی دے رہی ہیں۔ عائزہ نے تصاویر شیئر کرنے کے ساتھ کیپشن لکھا کہ ’گزشتہ رات کی تصاویر‘، عائزہ نے یہ نہیں بتایا کہ یہ تصاویر کس ایونٹ کی ہیں لیکن

مداحوں کی جانب سے تصاویر کو بہت پسند کیا جارہا ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے عائزہ خان نے شوہر دانش تیمور اور بچوں کے ساتھ اپنی 29 ویں سالگرہ منائی تھی جس کی تصاویر وائرل ہوگئی تھیں۔ حال ہی میں منعقدہ ایک پروگرام میں جب عائزہ خان سے فلموں میں کام کرنے کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے کہا ، “میں نے کبھی فلموں میں کام کرنے کے بارے میں نہیں سوچا۔”

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میرے پاس تم ہو کی آخری قسط میں زبردست دھماکہ ہوگا:عائزہ خان'میرے پاس تم ہو' کی آخری قسط میں زبردست دھماکہ ہوگا:عائزہ خان Pakistan Entertainment DramaSerial MeryPassTumHo Suspense FansWaiting adnanactor iamhumayunsaeed Ayezakhan_ak arydigitalasia
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اداکارہ عائزہ خان کی تصاویر وائرلکراچی: پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ عائزہ خان کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔تفصیلات کے مطابق اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامے ’میرے پاس تم ہو‘ میں مرکزی کردار ادا کرنے والی اداکارہ عائزہ خان کے نئے فوٹو شوٹ کی تصاویر وائرل ہوگئی۔عائز
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’عمران خان کی مسکراہٹ قاتلانہ ہے‘ زرتاج گل وزیر نے کپتان کی ’خوبیاں‘ گنوادیںاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر مملکت برائے ماحولیاتی تبدیلی زرتاج گل وزیر کا No doubt💞💞💞 next pinki😆 This is Islami Jamhor e Pakistan this is absolutely right that Pakistani people are the foolish people of the world by choosing such minister ..
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جرمن چانسلر اینگلا مرکل کی وزیراعظم عمران خان کو دورہ جرمنی کی دعوتجرمن چانسلر اینگلا مرکل کی وزیراعظم عمران خان کو دورہ جرمنی کی دعوت PMImranKhan GermanChancellor AngelaMerkel Invited Germany WorldEconomicForum2020 Davos pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI PTIofficial AngelaMerkeICDU wef PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جرمن چانسلر اینگلا مرکل کی وزیراعظم عمران خان کو دورہ جرمنی کی دعوتتفصیلات کے مطابق ڈیووس میں وزیراعظم عمران خان کی ورلڈ اکنامک فورم کی سائیڈ لائنز پر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جولین اسانج کی حوالگی کی درخواست کی سماعت مئی تک ملتویجولین اسانج کی حوالگی کی درخواست کی سماعت مئی تک ملتوی JulianAssange WikiLeaksFounder Hearing May Delayed ExtraditionCase
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »