میٹرک میں پاس 80 فیصدطلبہ سرکاری کالجزمیں داخلہ نہیں لےسکیں گے

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کوروناپروموشن پالیسی کےتحت پاس طلبہ کیلئےکالجز میں داخلہ لینا مشکل ہوگیا،میٹرک میں پاس ہونےوالےطلبہ کیلئےسرکاری کالجز میں داخلہ لیناخواب بن گیا، لاہورڈویژن کے 110 سےزائدکالجزمیں منظورشدہ سیٹوں کی تعدا

د 67 ہزار ہے جبکہ میٹرک کے امتحانات میں 2 لاکھ 88 ہزار 617 طلبہ پاس قرار پائے ۔

ڈویژن میں سب سےزیادہ سیٹیں لاہورمیں ہیں جبکہ تعداد 30 ہزار سےزائد ہے اور 800 سےزائدنمبرلینےوالےطلبہ کیلئےسرکاری کالجز میں داخلہ لینا مشکل ہوگا۔ گزٹ کےمطابق 60 ہزارطلبہ نےاےپلس گریڈحاصل کیا، 880 نمبرلینےپراے پلس گریڈ بنتا ہے جبکہ کوروناپروموشن پالیسی کےباعث طلبہ نےغیرمعمولی نمبر لیےاور 2 لاکھ 20 ہزارسےزائدبچےنجی کالجزکارخ کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Sad news

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میٹرک میں پاس 80 فیصدطلبہ سرکاری کالجزمیں داخلہ نہیں لےسکیں گےجناب ImranKhanPTI اور معاونِ PMجب تک یہ معاملہ حل نہیں ہوتا ہم بار بار لکھتے رہیں گےقبضہ مافیا صرف چور ڈاکو نہیں بلکہ نچلی سطح پر بیٹھے وہ تمام آفیسر ہیں جوکہ حرامخوری کر رہے ہیں۔ شمیرریزیڈنسی سروے2,3,4سکیم33 کراچی پر قبضے کی درخواست پر کوئی کارروائی نہیں ہو رہی🙏 پرائیویٹ تھوڑے ھیں کوئ۔۔۔۔ Waja
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

میٹرک میں پروموٹ ہونیوالے طلبا کیلئے بری خبرمیٹرک میں پروموٹ ہونیوالے طلبا کیلئے بری خبر ۔۔۔داخلہ نہیں ملے گا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بھارت: کیرالہ میں سیلابی صورتحال، دلہا دلہن کی برتن میں بیٹھ کر تقریب تک رسائی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں یکدم بڑا اضافہمقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1700 روپے کا غیر معمولی اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 4 ڈالر کی کمی ہوئی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملک میں 24 گھنٹوں میں کورونا کے 20 مریض جاں بحق -کرونا وائرس سے متاثرہ ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران مزید20 مریض انتقال کرگئے۔ اب تک مرنے والوں کی مجموعی تعداد 28 ہزار300
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں بند جگہوں اور ٹرانسپورٹ سروس میں سواری کے دوران ماسک پہننا لازمی قرارسعودی عرب میں بند جگہوں اور ٹرانسپورٹ سروس میں سواری کے دوران ماسک پہننا لازمی قرار SaudiArabia CoronavirusOutbreak COVID19SA MaskUp Mask CoronaSops WearMask SaudiMOH saudiarabia KingSalman KSAmofaEN
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »