میوزک انڈسڑی کی بحالی کیلئے کونسے اقدامات کیے جارہے ہیں؟ بلال مقصود کا عمران خان سے سوال

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

میوزک انڈسڑی کی بحالی کیلئے کونسے اقدامات کیے جارہے ہیں؟ بلال مقصود کا عمران خان سے سوال تفصیلات جانئے: DailyJang

بلال مقصود نے کہا کہ ’خبر دیکھ کر مجھے خوشی ہوئی کیونکہ یہ ہماری فلم انڈسڑی کی بحالی کے لیے بہترین اقدام ہے لیکن یہاں میرا ایک سوال ہے اور وہ یہ ہے کہ پاکستان میوزک انڈسٹری کے لیے کونسے اقدامات کیے جارہے ہیں؟‘

اسٹرنگز بینڈ کے رکن اور نامور کمپوزر و گلوکار بلال مقصود نے اُن کی صحتیابی کے لیے دُعائیہ پیغامات جاری کرنے پر مداحوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔ بلال مقصود نے کہا کہ ’ایک گلوکار کے لیے سب سے اہم اُس کی عزت ہے اور حکومت کو چاہیے کہ فنکاروں کو عزت دیں اور لوگوں کا نظریہ تبدیل کریں۔‘ انسٹاگرام پر اپنا ویڈیو پیغام پوسٹ کرتے ہوئے بلال مقصود نے لکھا کہ ’مجھے لگتا ہے کہ اِس اہم مسئلے پر لازمی توجہ دی جانی چاہیے۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فلم انڈسٹری کی بحالی: وزیراعظم نے ضروری اقدامات کی اصولی منظوری دیدیاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے فلم انڈسٹری کی بحالی کے لیے ضروری اقدامات کی اصولی منظوری دیدی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فلم انڈسٹری کی بحالی: وزیراعظم نے ضروری اقدامات کی اصولی منظوری دیدیاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے فلم انڈسٹری کی بحالی کے لیے ضروری اقدامات کی اصولی منظوری دیدی۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پاکستانی فلم انڈسٹری کی بحالی کیلئے اقدامات:اداکارہ شان شاہد وزیراعظم عمران خان کے شکر گزارپاکستانی فلم انڈسٹری کی بحالی کیلئے اقدامات : اداکارہ شان شاہد وزیراعظم عمران خان کے شکر گزار مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم ملک کی فلمی صنعت کو بحال کرنے کے مشن پر - ایکسپریس اردومقامی مواد کی کمی کی وجہ سے غیر ملکی مواد خریدنے پر مجبور ہوئے، عمران خان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ePaper News Sep 19, 2020, لاہور, Page 1,سپریم کورٹ: پنجاب بنک کے سابق ملازمین کی بحالی کیلئے اپیلیں زائد المعیاد قرار، لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ برقرار رکھنے کا حکم SupremeCourt PunjabBank Former Emloyees Lahore HighCourt Decision MoIB_Official pid_gov PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سینما انڈسٹری کی بحالی کے لیے وزیر اعظم کا اہم قدموزیر اعظم عمران خان نے سینما انڈسٹری کی بحالی کے سلسلے میں جلد از جلد روڈ میپ پیش کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »