پاکستانی فلم انڈسٹری کی بحالی کیلئے اقدامات:اداکارہ شان شاہد وزیراعظم عمران خان کے شکر گزار

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستانی فلم انڈسٹری کی بحالی کیلئے اقدامات : اداکارہ شان شاہد وزیراعظم عمران خان کے شکر گزار مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

ادکار شان شاہد نے وزیراعظم کے معاونِ خصوصی برائے اطلاعات و نشریات چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ کے تعاون کا بھی شکریہ ادا کیا۔

یاد رہے گذشتہ روز وزیراعظم کی زیرصدارت ملکی تشخص،تہذیب،ثقافت کواجاگرکرنےکےحوالےسےاجلاس ہوا تھا ، جس میں پاکستانی فلم انڈسٹری کی بحالی اور فروغ کے لیے تمام ضروری اقدامات کرنے کی اصولی منظوری دی گئی تھی۔ وزیراعظم نے کہا تھا کہ ملک وقوم کےمنفردتشخص کواندرون،عالمی سطح پراجاگر کرناہے، پاکستانیت کا فروغ اور نوجوان نسل کوقومی ورثے سے روشناس کرانا ترجیح ہے، سینما معاشرتی اقدار، تہذیب وتمدن اجاگر کرنے میں اہم کرداراداکرتا ہے۔

وزیراعظم کی سینماانڈسٹری کی بحالی کی تجاویز پر جلد از جلد روڈ میپ پیش کرنے اور مقامی سطح پرفلموں کی تیاری کیلئے مراعاتی پیکیج پر بھی لائحہ عمل پیش کرنے کی ہدایت کی۔ بعد ازاں عاصم سلیم باجوہ نے اپنے ٹویٹ میں پاکستان مووننگ فارورڈ #PakistanMovingForwardکا ہیش ٹیگ استعمال کرتے ہوئے لکھا تھا کہ ’وزیر اعظم نے ملکی ثقافت اور سماجی اقدار کے فروغ سمیت پروڈکشن کے معیار کو بہتر بنانے کی ہدایت کی‘۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فلم انڈسٹری کی بحالی: وزیراعظم نے ضروری اقدامات کی اصولی منظوری دیدیاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے فلم انڈسٹری کی بحالی کے لیے ضروری اقدامات کی اصولی منظوری دیدی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فلم انڈسٹری کی بحالی: وزیراعظم نے ضروری اقدامات کی اصولی منظوری دیدیاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے فلم انڈسٹری کی بحالی کے لیے ضروری اقدامات کی اصولی منظوری دیدی۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

فلم انڈسٹری کی بحالی کیلئے ضروری اقدامات کی اصولی منظوری دیدی گئی ہے، عاصم سلیم باجوہ | Abb Takk Newsفلم انڈسٹری کی بحالی کیلئے ضروری اقدامات کی اصولی منظوری دے دی گئی، عاصم سلیم باجوہ asimsaleembajwa Filmindustry
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

نیٹ فلکس کوترکی میں متنازع فلم”کیوٹیز”کی ریلیزروکنی پڑیفلم میں 11 سال کی مسلمان لڑکی کو انتہائی بولڈ کردار میں دکھائے جانے پر دنیا بھرمیں نیٹ فلکس کو تنقید کا سامنا ہے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس پر بنی فلم ’76 ڈیز‘ نمائش کے لیے پیشکورونا وائرس پر بنی فلم ’76 ڈیز‘ نمائش کے لیے پیش ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے مرکز ووہان پر بنی فلم '76 ڈیز' نمائش کے لیے پیش - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »