وزیر اعظم ملک کی فلمی صنعت کو بحال کرنے کے مشن پر - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیر اعظم ملک کی فلمی صنعت کو بحال کرنے کے مشن پر -

نوجوان نسل کو شعور دینے کے لیے فلموں کے ذریعے اپنی ثقافت اور معاشرتی اقدار کو فروغ دینا ضروری ہے، وزیراعظم عمران خان فوٹوفائلوزیر اعظم عمران خان نے متعلقہ وزارتوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ ملک میں فلم انڈسٹری کے فوری بحالی کے لئے کوششیں کریں۔

اجلاس کے دوران وزیر اعظم نے اعلی معیار کا مقامی مواد تیار کرکے پاکستان کی فلمی صنعت کو بہتر بنانے پر زور دیا۔ انہوں نے متعلقہ وزارتوں کو ہدایت کی کہ وہ اس کے روشن مستقبل کے لئے روڈ میپ تیار کرنے پر کام کرے۔ انہوں نے مزید کہا ’’ہمیں غیر ملکی مواد خریدنے پر مجبور کیا گیا جس نے مواد کے معیار کے حوالے سے ہمیں پیچھے دھکیل دیا۔ اب وقت آگیا ہے کہ ہمیں اپنی فلم انڈسٹری کی بحالی کے لئے کوششیں تیز کرنی ہوں گی۔‘‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعلیٰ کی زیر صدارت خصوصی اجلاس، جنوبی پنجاب کے ترقیاتی منصوبوں پر پیشرفت کا جائزہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ریکوڈک پر پاکستان کی بڑی کامیابی، 6 ارب ڈالر جرمانے پر حکم امتناع جاری - ایکسپریس اردوعالمی بینک کے ثالثی فورم اکسیڈ نے جرمانے کی 6 ارب کی رقم پر حکم امتناع جاری کردیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ڈریپ کے سابق سی ای او کی عہدے پر بحالی کی درخواست مسترد - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو کی ٹیکس ادائیگی پر ناصر شاہ کی وضاحتوزیر اطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ٹیکس ادائیگی کے حوالے سے وضاحتی بیان جاری کردیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

افتخار شلوانی کی منظوری پر کے ایم سی میں من پسند افسر کی تعیناتیایڈمنسٹریٹر کراچی افتخار شلوانی کی منظوری کے بعد من پسند افسر کو سینئر ڈائریکٹر میونسپل سروسز تعینات کر دیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی اظہر علی اور محمد حفیظ کی بیٹنگ پرفارمنس پر ستائش!محمد حفیظ نے سیریز کے دوران اپنے دو ہزار رنز کا سنگ میل عبور کر کے ٹی20 کرکٹ کی تاریخ میں پہلے کرکٹر ہونے کا بھی اعزاز حاصل کیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »