میشا شفیع اور علی ظفر کے کیس میں نیا موڑآگیا، خاتون گلوکارہ کے منیجر نے ایسی بات کہہ دی کہ ہرکوئی دم بخود رہ گیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور(ویب ڈیسک) گلوکار علی ظفر کے خلاف ہتک عزت کیس میں بطور گواہ پیش ہونے والے گلوکارہ

میشا شفیع کے منیجر نے مقامی عدالت کو بتایا کہ میوزک جیمنگ سیشن کے دوران وہ کمرے میں موجود تھے، اس دوران انہوں نے ہراسگی کا کوئی واقعہ نہیں دیکھا۔آپ پر دہشت گرد سے ملنے کے الزامات ہیں،صحافی کا وزیراعلیٰ سندھ سے سوال،مراد سعید نے کیا جواب دیا جان کرآپ بھی حیران رہ جائیں گے

سیشن کورٹ میں بیان قلم بند کراتے ہوئے میشا شفیع کے مینجر سید فرحان علی نے نے کہا کہ میں نے میشا شفیع اور علی ظفر پر نظریں مرکوز نہیں کر رکھی تھیں۔ جیمنگ سیشن کے بعد میں کمرے سے باہر جا چکا تھا، اس دوران کمرے میں کچھ ہوا یا نہیں اس سے متعلق کچھ نہیں کہہ سکتا۔گواہ نے عدالت کو بتایا کہ میوزیکل سیشن کے دوران یہ ممکن ہی نہیں کہ کسی پر نظر رکھی جا سکے۔

سیشن کے بعد میشا نے مجھے بتایا کہ وہ علی ظفر سے نفرت کرتی ہیں اور وہ ان کے ساتھ کام کرنا پسند نہیں کرتیں۔گواہ کے بیان کے مطابق نجی میوزیکل شو کے دوسرے سیشن میں میشا شفیع نے علی ظفر کی جگہ عاطف اسلم کو متبادل لانے کا کہا۔ اسی رات پہلی بار میشا نے مجھے علی ظفر کی طرف سے جنسی ہراسگی کے متعلق بتایا۔سید فرحان علی نے عدالت کو بتایا کہ میشا نے اس کے بعد علی ظفر کیساتھ کسی بھی پروگرام کی بکنگ بند کرنے کا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہتک عزت کیس؛ علی ظفر کیخلاف میشا شفیع کے مینیجر کا بیان قلمبند - ایکسپریس اردومیشا شفیع کی والدہ صبا حمید اور اداکارہ عفت عمر گزشتہ سماعت پر اپنا بیان قلمبند کرا چکیں ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عالمی دنیا کشمیر، فلسطین کے مسائل کے حل کے لیے کردار ادا کرے، چیئرمین سینیٹاسلام آباد: چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا کہنا ہے کہ عالمی دنیا فلسطین، مقبوضہ کشمیر میں مظالم سے بری الذمہ نہیں ہوسکتی، عالمی دنیا کشمیر، فلسطین کے مسائل کے حل کے لیے کردار ادا کرے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ اور مذاہب کے احترام کے عزم کا اظہاروزیراعظم کا بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ اور مذاہب کے احترام کے عزم کا اظہار PMImranKhan ImranKhanPTI Meeting Buddism Interfaith Harmony
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کا فیصلہ محفوظ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ایل این جی کیس:شاہد خاقان عباسی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 3 دسمبر تک توسیعایل این جی کیس:شاہد خاقان عباسی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 3 دسمبر تک توسیع Pakistan LNGCase ShahidKhaqanAbbasi JudicialRemandExtended pid_gov pmln_org
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بچے سے زیادتی کے کیس میں آئی جی اسلام آباد ذاتی حیثیت میں طلببچے سے زیادتی کے کیس میں آئی جی اسلام آباد ذاتی حیثیت میں طلب Islamabad ChildRapeCase IGIslamabad CJP IHC IGPolice pid_gov ICT_Police MoIB_Official RajaBasharatLAW ImranKhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »