ہتک عزت کیس؛ علی ظفر کیخلاف میشا شفیع کے مینیجر کا بیان قلمبند - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہتک عزت کیس؛ علی ظفر کیخلاف میشا شفیع کے مینیجر کا بیان قلمبند -

گلوکارواداکارعلی ظفر کی جانب سے گلوکارہ میشا شفیع کے خلاف دائر کیے گئے ہتک عزت کے کیس میں میشا شفیع کے مینیجر سید فرحان علی کا بیان قلمبند کرلیاگیا۔

لاہور کی سیشن عدالت میں علی ظفر کی جانب سے میشا شفیع کے خلاف 100 کروڑ روپے ہتک عزت کے دعویٰ پر سماعت ہوئی۔ ایڈیشنل سیشن جج امجد علی شاہ نے علی ظفر کے دعویٰ پر سماعت کی۔ دوران سماعت میشا شفیع کے مینجر سید فرحان علی نے اپنا بیان ریکارڈ کرادیا۔ بعد ازاں عدالت نے دیگر گواہان کو آئندہ سماعت پر طلب کرلیا۔گزشتہ سماعتوں میں اداکارہ عفت عمر اور میشا شفیع کی والدہ اداکارہ صبا حمید علی ظفر کے خلاف اپنا بیان ریکارڈ کراچکی ہیں۔ صبا حمید نے بیان ریکارڈ کراتے ہوئے کہا تھا کہ علی ظفر نے ان کی بیٹی کے علاوہ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کا نواز شریف سے متعلق فیصلے کیخلاف اپیل نہ کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوبعض کابینہ ارکان نے لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ چیلنج کرنے کا مشورہ دیا لیکن اکثریت نے اپیل دائر کرنے کی مخالفت کی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حکومت کا نواز شریف کی بیرون ملک روانگی کیخلاف اپیل نہ کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوبعض کابینہ ارکان نے لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ چیلنج کرنے کا مشورہ دیا لیکن اکثریت نے اپیل دائر کرنے کی مخالفت کی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ کا اجلاس، لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل پر غور - ایکسپریس اردوکابینہ نے نیشنل ٹیرف پالیسی اور قابل تجدید توانائی پالیسی کی منظوری دے دی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مدرسہ کے طالب علم سے زیادتی کیس میں آئی جی اسلام آباد طلب - ایکسپریس اردواسلام آباد ہائی کورٹ کا مدرسہ زیادتی کیس میں درست تفتیش نہ کرنے پر اظہار برہمی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایل این جی کیس:شاہد خاقان عباسی کے دونوں بیٹے بیگمات کیساتھ نیب آفس میں پیش،بیان قلمبندایل این جی کیس:شاہد خاقان عباسی کے دونوں بیٹے بیگمات کیساتھ نیب آفس میں پیش،بیان قلمبند Pakistan LNGCase ShahidKhaqanAbbasi Family pid_gov PmlnMedia NAB president_pmln
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پرویز مشرف کیخلاف سنگین غداری کیس کا فیصلہ محفوظ، 28 نومبر کو سنایا جائیگا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »