وفاقی کابینہ کا اجلاس، لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل پر غور - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کابینہ نے نیشنل ٹیرف پالیسی اور قابل تجدید توانائی پالیسی کی منظوری دے دی

وفاقی کابینہ نے نواز شریف کو لندن جانے کی اجازت دینے کے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کرنے پر غور کیا تاہم حتمی فیصلے تک نہیں پہنچ سکی۔

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں 8 نکات کی منظوری دی گئی۔ ذرائع کے مطابق کابینہ نے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کرنے پر بھی غور کیا۔ کابینہ نے نیشنل ٹیرف پالیسی اور قابل تجدید توانائی پالیسی کی منظوری دی جبکہ ای سی سی اور کابینہ کمیٹی برائے سی پی کے فیصلوں کی توثیق کی۔ اجلاس میں وزارتوں، ڈویژن میں چیف ایگزیکٹو اور ایم ڈیز کی خالی آسامیوں کی رپورٹ بھی پیش کی گئی۔

کابینہ کے اجلاس میں اسد عمر نے بھی شرکت کی۔ انہوں نے وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی کا حلف اٹھالیا ہے۔ حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں ہوئی اور صدر مملکت عارف علوی نے اسد عمر سے حلف لیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کو طلب کرلیااجلاس کب ہوگا اور کیا حکمت عملی طے کی جائے گی؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

سابق وزیرخزانہ اسد عمر کی وفاقی کابینہ میں انٹریبڑی خبر۔۔۔۔۔۔ وفاقی کابینہ میں بڑی تبدیلی تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

اسد عمر کی وفاقی کابینہ میں واپسی، وزیر منصوبہ بندی بنانے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوخسرو بختیار سے وفاقی وزیر منصوبہ بندی کا قلم دان واپس لے کر وفاقی وزیر برائے پٹرولیم بنایا جائے گا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ میں ردوبدل اور توسیع، اسد عمر کی واپسیوفاقی کابینہ میں ردوبدل اور توسیع، اسد عمر کی واپسی مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ میں ردو بدل، اسد عمر کو وزیرمنصوبہ بندی بنانے کا فیصلہ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

اسد عمر کی وفاقی کابینہ میں ایک بار پھر واپسی24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »