میشا شفیع اور علی ظفر: گلوکاروں کے درمیان قانونی جنگ کی تفصیلات کیا ہیں؟ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

علی ظفر، میشا شفیع تنازع: میشا شفیع کی علی ظفر کے خلاف ہتکِ عزت کی درخواست قابلِ سماعت قرار، دونوں گلوکاروں کے درمیان چار مقدمات کی تفصیلات کیا ہیں؟

میشا شفیع کی جانب سے سنہ 2019 میں علی ظفر کے خلاف لاہور کی سیشن کورٹ میں ہتک عزت کا دو ارب روپے کا دعویٰ دائر کیا گیا تھا جسے فروری 2020 میں مسترد کر دیا گیا تھا۔

یہ پوسٹ اس وقت کی گئی جب دنیا بھر میں 'می ٹو' کی مہم اپنے عروج پر تھی جس کے تحت خواتین خود کو مبینہ طور پر جنسی ہراساں کرنے والے افراد کے خلاف آواز اٹھا رہی تھیں۔ میشا شفیع نے اپنی ٹویٹ میں لکھا تھا کہ 'اس طرح کھل کر بات کرنا آسان نہیں ہے، لیکن خاموش رہنا اور بھی زیادہ مشکل ہے۔ میرا ضمیر مجھے اب مزید اس کی اجازت نہیں دیتا۔ میری ہی صنعت میں میرے ساتھ کام کرنے والے ایک ساتھی نے مجھے ایک سے زیادہ بار جنسی طور پر ہراساں کیا ہے: علی ظفر نے۔

اس ضمن میں پہلا مقدمہ علی ظفر کی جانب سے میشا شفیع پر ہتکِ عزت کا دائر کیا گیا۔ علی ظفر نے جون 2018 میں لاہور کی سیشن عدالت میں میشا کے خلاف ہتک عزت آرڈیننس 2002 کے تحت دعویٰ دائر کر تھا۔ اس میں مؤقف اختیار کیا گیا تھا کہ میشا شفیع نے جھوٹے الزامات کے ذریعے ان کی ساکھ کو نقصان پہنچایا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پاکستان کا امیر طبقہ .... بیہودہ لباس پہن کر پارٹیاں , ایک دوسرے کی بیویوں اور شوہروں پر گندی نظر اور جب اختلاف ہو جاے تو جنسی ہراسانی .... یہ کیا بدتمیزی ہے

بس تماشا کر رہے ہیں دونوں اور کچھہ نہیں

ایک وقت ائیگا جب اِن دونوں میں محبت ہوجائیگی اور یہ شادی کر لینگے۔۔۔

بھٹکے ہوے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیملی کی جانب سے ملک فیصل اکرم کی حرکتوں کی مذمت، سوالات بھی اٹھا دئیےامریکا میں یہودی عبادت گاہ میں چار افراد کو یرغمال بنانے والے بلیک برن کے رہائشی ملک فیصل اکرم کے بڑے بھائی نے اپنے بھائی کی حرکتوں کی مذمت کی ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ماہرہ خان کی وجہ سے سوشل میڈیا پر گالیاں پڑیں، اداکار علی عباس - ایکسپریس اردواس واقعے کے بعد میں نے سبق سیکھ لیا کہ مجھے دوبارہ ایسا نہیں کرنا، علی عباس اب تو اسکا پیچھا چھوڑ دو
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب کی ابو ظبی پر دہشتگرد کارروائی کی شدید مذمتسعودی کابینہ نے خلیجی ریاستوں کےدرمیان معلومات کے تبادلے اور تحفظ کے معاہدے کی منظوری دے دی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

توہین رسالتﷺ کی مرتکب خاتون کو موت کی سزا سنادی گئی - ایکسپریس اردومجرمہ نے سوشل میڈیا پر توہین آمیز کلمات ادا کیے اور توہین رسالت کا جرم کیا چور کو چور کہنا چور کی گُستاخی ہے Aur amal ? Sunai to pakistan ki 74 sala tariq main buhut bar lekin ek bar el bar bhi amal na howa عدالتوں کو چاہیے کہ جلد ہی اس گستاخ کتیا کو سرِ عام پھانسی دی جائے نہیں تو عمران نیازی یہودی قادیانی زندیق ایجنٹ اور اسکے حمایتی زلیل یورپ کے ڈالروں اور پاؤنڈ کے عوض اسے رہا کر دے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جنوبی پنجاب صوبے کے معاملے پر وزیر خارجہ کی اپوزیشن کو مذاکرات کی دعوت - ایکسپریس اردوجنوبی پنجاب کو الگ صوبے کی شکل دینا وزیراعظم کا عوام کے ساتھ کیا گیا وعدہ ہے Yeh peer lota sb ko jab yeh realize hony laga ky inn ki hakumat ab kuch dino ki mehmaan hai toe in ko ab vote leeny ky liye yeh province yaad aa giya hai. Lota sb ab aap ki yeh politics kamyaab nee ho gi aur aap apna next election haar chukky ho. Good bye lota sb.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مجرمان کی حوالگی سے متعلق وزیرداخلہ کی برطانوی ہائی کمشنر سے ملاقاتوزیر داخلہ شیخ رشید احمد سے برطانوی ہائی کمشنر ڈاکٹر کرسچن ٹرنر کی ملاقات ہوئی جس میں سزا یافتہ شہریوں کی واپسی اور مجرمان کی حوالگی سے متعلق دوطرفہ معاہدوں پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »