مجرمان کی حوالگی سے متعلق وزیرداخلہ کی برطانوی ہائی کمشنر سے ملاقات

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیر داخلہ شیخ رشید احمد سے برطانوی ہائی کمشنر ڈاکٹر کرسچن ٹرنر کی ملاقات ہوئی جس میں سزا یافتہ شہریوں کی واپسی اور مجرمان کی حوالگی سے متعلق دوطرفہ معاہدوں پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا SamaaTV

Posted: Jan 18, 2022 | Last Updated: 49 mins agoوزیر داخلہ شیخ رشید احمد سے برطانوی ہائی کمشنر ڈاکٹر کرسچن ٹرنر کی ملاقات ہوئی جس میں سزا یافتہ شہریوں کی واپسی اور مجرمان کی حوالگی سے متعلق دوطرفہ معاہدوں پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔وزیر داخلہ اور برطانوی ہائی کمشنر نے اتفاق کیا کہ معاہدے دونوں ممالک کے مشترکہ مفاد میں ہیں، ان سے باہمی تعلقات میں مزید وسعت اور مضبوطی آئے گی۔

ملاقات میں شیخ رشید کا کہنا تھا کہ برطانیہ کے ساتھ انتہائی دیرینہ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں، پاکستانی نژاد برطانوی شہری ہمارا بہترین قیمتی اثاثہ اور دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کے فروغ میں معاون ہیں۔ برطانوی ہائی کمشنر نے پاکستان کی افغانستان سے غیر ملکی اور افغان شہریوں کے انخلا میں معاونت کو قابل ستائش قرار دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔