میر شکیل الرحمٰن کی رہائی کیلئے مختلف شہروں میں احتجاج

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

میر شکیل الرحمٰن کی رہائی کیلئے مختلف شہروں میں احتجاج تفصيلات جانئے: DailyJang

جنگ اور جیو گروپ کے ایڈیٹر انچیف میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری کے خلاف ملک کے مختلف شہروں میں احتجاج کیا گیا۔

صدر مجلس علماء کراچی ڈویژن مولانا قاسم محمود نے میر شکیل الرحمن کی گرفتاری کی شدید مذمت کی اور کہا کہ انہیں فی الفور رہا کیا جائے۔ شرکاء کا کہنا تھا کہ حکومت نجی پراپرٹی کی خریداری کے کیس میں فریق بن کر میر صحافت کا استحصال کر رہی ہے، جو آئین اور قانون کی صریحاً خلاف ورزی ہے۔پشاور میں احتجاجی مظاہرہ جنگ، جیو اور دی نیوز کے دفاتر کے باہر کیا گیا، مظاہرین کا کہنا تھا کہ میر شکیل الرحمٰن کو غیرقانونی قید رکھا گیا ہے ان کی رہائی تک احتجاج جاری رہے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جون کے مقابلے میں جولائی میں مہنگائی میں 2.50 فیصد اضافہ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

جولائی میں برآمدات میں اضافہ، تجارتی خسارہ اور درآمدات میں کمیجولائی میں برآمدات میں اضافہ، تجارتی خسارہ اور درآمدات میں کمی ویڈیو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فضل الرحمٰن کا قومی مشاورتی کانفرنس میں شرکت سے انکارقومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کو فون کیا اور انہیں کشمیر کے حوالے سے ہونیوالی قومی مشاورتی کانفرنس میں شرکت پر آمادہ کرنے کی کوشش کی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان میں اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 15 روز کی توسیع - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

نئے مالی سال 2020-21 کے آغاز میں بھی مہنگائی میں اضافہاسلام آباد : نئے مالی سال2020-21 کے آغاز میں بھی مہنگائی میں اضافہ ہوا، جولائی2020 میں مہنگائی کی شرح میں 2.50فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں بچوں کے گھروں میں کام کرنے پر پابندی عائد - ایکسپریس اردوپاکستان میں پہلی بار بچوں کی گھریلو مزدوری پر پابندی عائد کی گئی ہے، شیریں مزاری
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »