میرے بجائے نواز شریف کیس پر توجہ دیں:حریم شاہ کی شہزاد اکبر پر تنقید

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انہوں نے اپنی بات کو جاری رکھتے ہوئے کہا کہ شہزاد اکبر کے خط سے خائف نہیں، لندن میں چِل کر رہی ہوں، برطانیہ میں ثبوت چلے گا باتیں نہیں، حکام کے رابطوں اور کیسوں سے نہیں گھبراتی، کچھ اور حقائق بھی بتاس

کتی ہوں۔

حریم شاہ نے اپنی بات کو جاری رکھتے ہوئے کہا کہ مشیر داخلہ شہزاد اکبر مجھ پر وقت ضائع کرنےکے بجائے نواز شریف کے کیس پر توجہ دیں، شہزاد اکبر، نواز شریف کو تو یہاں سے ہلا نہیں سکے، وہ یہاں اپنی زندگی مزے سے گزار رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ خود مشہور ہونے کے لیے میرے خلاف خط لکھنے کی بات ہورہی ہے، پاکستانی پاسپورٹ کی قدر کےحوالے سے خبر بھی آگئی ہے،میں نے بھی تو سچی بات کی تھی، حکومت کی نا اہلی کی وجہ سے پاکستانی پاسپورٹ اور کرنسی کی قدر مزید گرتی جا رہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اسکی کوئی زبان بند کیوں نہی کرتا۔۔

Ap pr tawajo deni hi pry gi... Pehly attention seeking k liye stunt krti hn phir kehti hn twajo na den

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ن لیگی قیادت نواز شریف کا پتہ صاف کرنے پر تلی ہے، فواد چوہدریچار وں کسی سے ملنے گئےتو کہاکہ نوازشریف نے ملک کےساتھ براکیا، آپ ہمیں کیوں نہیں سوچتے؟ وفاقی وزیر اطلاعات کا دعویٰ ن لیگ کی قیادت نواز شریف کا پتا صاف کرنے لگی ہے اور فکر اس گونگلو کو ہورہی ہے نواز شریف کی سارے ب غ عمران کے ک نما چیتے کی دم پر زور دار کس نے پیر رکھ دیا ہے جو ایک کے بعد ایک کی باری لگی ہوئی ہے؟ اور تم عمران چارلی کا؟ fawadchaudhry Dabboo
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مریم نواز کا والد کے ٹرک آرٹ پر دلچسپ کیپشنمسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز نے والد میاں محمد نواز شریف کے ٹرک آرٹ کی تصویر شیئر کرتے ہوئے دلچسپ کیپشن لکھا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملکی مسائل کون حل کرسکتا ہے؟ 33 فیصد پاکستانیوں کا نواز شریف پر اظہار اعتماد30 فیصد نے موجودہ وزیر اعظم عمران خان پر بھروسہ کیا جبکہ 16فیصد نے بلاول بھٹو زرداری پر اعتماد کا اظہار کیا 33فیصد والا جھوٹ ہے %90 عوام نوازشریف کو دوبارہ وزیراعظم دیکھنا چاہتی ہے بس چند سو بدکردار لوگ ہیں جن کو عمران نیازی صادق امین اور ہینڈسم نظر آتا ہے خواہشیں ۔۔🤦‍♂️😁 😁😆
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بھارت ، حجاب پہننے پر طالبات کی کلاس میں داخلے پر پابندی لگادی گئی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نوواک جوکووچ کے ویزا منسوخی پر سربین صدر آسٹریلوی حکام پر برہم
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

روس خود پر جعلی حملے کروا کے یوکرائن پر حملہ کرے گا: امریکہواشنگٹن: امریکہ نے دعویٰ کیا ہے کہ روس خود پر جعلی حملے کروا کے یوکرائن پر حملہ کرے گا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ روس صوبائی ہاؤس رینٹ میں بھی اضافہ کیاجائے ۔گریڈ 16کا اب تک 2727 روپے ہاؤس رینٹ ہے ۔یہ ملازمین کےساتھ ظلم ہے ۔ ہاؤس رینٹ تمام ملازمین کا یکساں کیا جائےتاکہ کسی ملازمین کی حق تلفی نہ ہو۔من پسندمحکموں کا HOUS RENT بڑھا دیاجاتا ہے ۔تمام ملازمین ہاؤس رینٹ بڑھایا جائے۔ 9/11 🤔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »